وزیراعظم سے وزیراعلیٰ KPK کی ملاقات، امکانات اور خدشات کی نئی بحث شروع

مزاحمت کیلئے بنائے جانے والا وزیراعلیٰ مفاہمت کی راہ پر کیونکر چل نکلا؟،وزیراعظم سے وزیراعلیٰ KPK کی ملاقات، امکانات اور خدشات کی نئی بحث شروع . صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی حلف برداری تقریب میں شرکت نہ مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ہماری غلطی تھی: شیر افضل مروت

جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہےکہ سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ہماری غلطی تھی جس کا خمیازہ بھگتنا پڑا پی ٹی آئی کے وکلاء مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی الیکشن اور جمہوریت پر سماعت مقرر

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی الیکشن اور جمہوریت پر سماعت 20 مارچ کو مقرر کردی گئی ہے جس میں سائفر کی الزامی سیاست کے اہم امریکی عہدیدار ڈونلڈ لو محکمہ خارجہ کا موقف بیان کریں گے۔ تحریک انصاف اور بھارتی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سالانہ ایک ہزار ارب بچانے کی کوشش، گزشتہ کفایت شعاری کمیٹی کی سفارشات نظرانداز رہیں

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اپنی گزشتہ حکومت کے دوران تشکیل دی گئی اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے سالانہ 1000؍ ارب (ایک ٹریلین) روپے کی بچت کیلئے کفایت شعاری کے جامع اقدامات تجویز کیے تھے، لیکن اس کمیٹی کی مزید پڑھیں

سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے ڈیوٹی کرنے کا فیصلہ

بارشوں کے پیشِ نظر کل کراچی میں سرکاری اور نجی اداروں میں ہاف ڈے ڈیوٹی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ نے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو مس کر رہے ہیں:پی ٹی آئی رہنما

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو مس کر رہے ہیں۔ عمر ایوب اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارلیمنٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

جعلی رسیدوں کا کیس :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی آن لائن حاضری لگانے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی آن لائن حاضری لگانے کا حکم دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 کیسز اور بشریٰ بی بی کے مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب نےنیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کچرے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کچرے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ گزشتہ روز نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کھیلا گیا تھا۔ سوشل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر میوہسپتال کی ایمرجنسی میں نئے اسٹریچر اور بیڈز پہنچا دیے گئے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر میوہسپتال کی ایمرجنسی میں نئے اسٹریچر اور بیڈز پہنچا دیے گئے۔ یاد رہے کہ مریم نواز کی جانب سے مریضوں اور تیمارداروں کے مطالبے پر گزشتہ روز میوہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کو نئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ڈی جی پی ڈی ایم اے) سلمان شاہ نے بریفنگ دے دی۔ بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں