ملک بھر میں پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم ہوگیا اور یوں فارن مشنز، آن لائن اور ہوم ڈیلیوری کے تمام کیسز نمٹا دیے گئے۔ ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ اسلام آباد میں 14 ہزار 673 اور کراچی میں 83 مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کی آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ بحال ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ایس ایل کی انتظامیہ نے پیغام جاری کیا ہے۔ پی ایس ایل انتظامیہ مزید پڑھیں
ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹینس فیڈریشن کے صدر کا الیکشن لڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے الیکشن 10 فروری کو ہوں گے۔ اس حوالے سے ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ اسٹیک ہولڈرز کی سپورٹ مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری کے لیے طارق بگٹی کے نام کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے منظوری کا نوٹیفکیشن منسٹری آئی پی سی کو موصول ہوگیا مزید پڑھیں
بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان ملک اور بھانجی کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر جاری تصویر کو کیپشن دیا ہے ’لائف لائنز‘۔ پاکستان کے سابق کپتان مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی ہفتے سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، جو اتوار کو بھی جاری رہے گا۔ گزشتہ روز پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حریف سے سخت مزید پڑھیں
پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی ظفر نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کا ترانہ گانے کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر معروف گلوکار علی ظفر اور پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 6 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہونے کے باعث سخت پریشان ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہیڈ کوارٹر کے ملازمین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور ملازمین نے جلد واجبات ادا کرنے کا مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ جوش انگلس کا ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل کوویڈ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کی فٹنس اور فیلڈنگ معیار میں تنزلی کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ٹیم مینجمنٹ نے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ ہی ختم کر دیا تھا، بابر اعظم اور مکی آرتھر نے متفقہ طور پر فٹنس مزید پڑھیں
شعیب ملک نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں میچ فکسنگ کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔ شعیب ملک کا فارچیون بریشال کے ساتھ معاہدہ تھا، تاہم وہ دو روز قبل بنگلادیش سے دبئی چلے گئے تھے۔ اب سوشل میڈیا پر شعیب مزید پڑھیں