غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، شمالی غزہ کے حلیمہ السعدیہ اسکول اور النصیرات پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے۔ طبی ذرائع کے مطابق جمعے کے روز غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹر سرفراز خان نے مقبوضہ کشمیر میں شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والے سرفراز خان کی شادی مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق دلہن کا تعلق ضلع شوپیاں سے ہے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کی جگہ اب انضمام الحق چیف سلیکٹر بننے کے لیے فیورٹ ہیں۔ چارج لینے کے بعد وہ افغانستان کی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے ٹیم منتخب کریں گے جس کا اعلان مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں میچز کس وقت شروع ہوں گے، اس حوالے سے شیڈول سامنے آ گیا۔ ایشیا کپ کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 بجے شروع ہوں گے۔ ایشیا کپ میں میچز کا ٹاس 2 بجے ہو گا۔ مزید پڑھیں
ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت میں موجود پاکستان ہاکی ٹیم کے فل بیک عبداللّٰہ شدید بیمار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق عبداللّٰہ کو چنئی کے مقامی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عبداللّٰہ مزید پڑھیں
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارتی سیکیورٹی ادارے پریشان دکھائی دیتے ہیں، بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کولکتہ پولیس پاکستان اور انگلینڈ میچ کےلیے مکمل سیکیورٹی دینے سے قاصر ہے۔ کولکتہ پولیس نے کرکٹ ایسوسی ایشن بنگال سے مزید پڑھیں
ورلڈکپ 2023 میں شریک ٹیموں کو میگا ایونٹ شروع ہونے سے قبل ہی ایک ریلیف مل گیا۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کو اسکواڈ میں تبدیلی کے لیے ایک ہفتے کی اضافی سہولت حاصل ہوگی۔ اس حوالے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے وائٹ بال کرکٹرز کے لیے بھی پنشن کا مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے راشد لطیف نے لکھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو وائٹ بال کرکٹرز کے لیے پنشن مزید پڑھیں
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جرمانہ عائد کر دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے دونوں ٹیموں کے مابین جمعرات کو کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ماڈل سمیرا سے تعلقات کے اعتراف کے بعد اپنی شادی بچانے کے لئے پُرعزم ہیں تاہم اب وہ اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے کاروبار میں 1 لاکھ پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کرنے جا رہے مزید پڑھیں
انگلینڈ کے کرکٹر ایلکس ہیلز نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں ایلکس ہیلز کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے، تینوں فارمیٹ کے 156 میچوں میں ملک کی نمائندگی کرنا مزید پڑھیں