بیٹرز پرعزم بولرز پُرجوش، اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا

لاہور: پْرعزم بیٹرز اور پْرجوش بولرز میں اعصاب شکن معرکوں کیلیے لاہور میں میدان سج گیا جب کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے دوسرے مرحلے کا آج سے قذافی اسٹیڈیم میں آغاز ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس مزید پڑھیں

محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی اصلاح، ثقلین مشتاق اور عمر رشید کام کریں گے

لاہور: محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کی اصلاح کیلیے ثقلین مشتاق اور ہائی پرفارمنس سینٹر کے کوچ عمررشید کام کریں گے۔ پیسر محمد حسنین کا بولنگ ایکشن بگ بیش لیگ کے دوران رپورٹ ہوا تھا،لاہور میں قائم آئی سی سی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کی وجوہات بیان کر دیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کی وجوہات بیان کر دیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کہا کہ مختلف عوامل کو مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے24سال بعد دورہ پاکستان کے لئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا

کینبرا: دورہ پاکستان کے لئے آسٹریلیا نے 18 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ پیٹ کمنز آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی 18رکنی ٹیسٹ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کے مزید پڑھیں

20اوورز کھیلے میچ فنش کیوں نہیں کیا، انضمام الحق بابر اعظم سے نالاں

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی مسلسل چوتھی شکست پرسابق کپتان انضمام الحق نے بابراعظم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کے مطابق انضمام الحق نے بابراعظم پر برہمی کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے 13ویں میچ میں پشاور زلمی کی دعوت پر پشاور زلمی نے بیٹنگ کا آغاز کردیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپرلیگ کا تیرہواں میچ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کےد مزید پڑھیں

حارث ٹیسٹ میں بھی پہچان بنانے کے خواہاں

کراچی: حارث رؤف ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پہچان بنانے کے خواہاں ہیں،پیسر کا کہنا ہے کہ رفتار میرا اصل ہتھیار ہے، سوئنگ کے بجائے لائن و لینتھ پر زیادہ توجہ مرکوز رکھتا ہوں، لاہور قلندرز کے ٹرائلز میں منتخب ہوتے مزید پڑھیں

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار،پی سی بی نے بولنگ سے روک دیا

محمدحسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حسنین کوبولنگ سے روک دیا۔ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی کے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا مزید پڑھیں