حکومت کا دعویٰ ہے کہ انتخابی قوانین میں حالیہ ترامیم سے حکمران اتحاد کیلئے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت کے حصول کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے دی نیوز کے مزید پڑھیں
کراچی: انتظار کی گھڑیاں ختم، چوکوں چھکوں نے طوفان نے ساحلی شہر کا رخ کرلیا جب کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آج کراچی میں آغاز ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں مزید پڑھیں
کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گليڈی ايٹرزکےکپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن بالکل کلیئر ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ورچوئل پریس مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان سپرلیگ 7 کا حصہ بننے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل7 کے لیے کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں
کراچی: قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے کپتان بابر اعظم کو ارطغرل اور باقی کھلاڑیوں کو ان کے سپاہی قرار دے دیا۔ شاہین آفریدی نے حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دیتے مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے کہا ہے کہ کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا۔ لیگ کے لیے آفیشل لائیو اسٹریمنگ پارٹنر دراز کے ساتھ معاہدے کی مزید پڑھیں
آئی سی سی نے آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 23 اکتوبر کو میبلورن میں کھیلاجائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کا آٹھواں مزید پڑھیں
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوینٹی آف دی ایئر ٹیم کا اعلان کردیا، جس میں بابر اعظم کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے سال 2021 کے دوران بہترین کارکردگی مزید پڑھیں
میلبرن: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2022 کا ٹینس سیزن ان کے کیرئیر کا آخری سیزن ہوگا۔ ثانیہ مزید پڑھیں
لاہور: لاہورقلندرز کےکپتان شاہین شاہ آفریدی نے سیٹی بجانا سیکھنا شروع کردی۔ لاہورقلندرز کے ٹریننگ کیمپ کے آخری روز میڈیا سے گفتگو میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ فیلڈ سیٹ کرتے وقت کھلاڑیوں کوبلانے اورمتوجہ کرنے کے لئے مزید پڑھیں
کینبرا: آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف جیت کے جشن میں عثمان خواجہ کوشریک کرنے کے لئے اپنا روایتی انداز تبدیل کردیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف میچ اورسیریز جیتنے کے بعد مزید پڑھیں