اسٹور سے چاکلیٹ خریدنے والا شخص 10 لاکھ ڈالر جیت کر لوٹا

ورجینیا: جب قدرت مہربان ہوتی ہے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ ایک امریکی شخص اپنے بچوں کے لیے چاکلیٹ اور دودھ لینے ایک چھوٹے اسٹور میں گیا اور واپس آیا تو وہ دس لاکھ ڈالر یعنی 17 کروڑ پاکستانی روپے مزید پڑھیں

ٹیلی گرام نے میسج کے ترجمہ کی سہولت فراہم کردی

سان فرانسسكو: واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر سامنے آنے والی موبائل ایپلی کیشن ٹیلی گرام نے میسج ترجمہ کرنے کا سب سے منفرد فیچر متعارف کرادیا۔ ٹیلی گرام نے سال کے آخری روز اپنے صارفین کے لیے مجموعی مزید پڑھیں

فرانس کا 132 ٹن وزنی پتھر جسےآپ باآسانی ہلاسکتے ہیں

پیرس: شمال مشرقی فرانس کا ایک جنگل رنگ برنگی چٹانوں سے بھرا ہے اور لاتعداد ارضیاتی عجوبے رکھتا ہے۔ یہاں132 ٹن وزنی اور سات میٹر طویل پتھر ایسا بھی ہے جو دیوہیکل ہے لیکن اکیلا شخص بھی اسے ہلاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

برازیلی شخص کا 6 ہزار بلند تنی رسی پر چلنے کا حیرت انگیز کارنامہ

برازیلیا: برازیل میں ایک شخص نے زمین سے 6ہزارفٹ سے بھی زیادہ بلندی پردوگرم ہوا کے غباروں کے درمیان تنی رسی پرچل کرنیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ برازیل کے34 سال کے خطروں کے کھلاڑی رافیل بریڈی نے دبئی میں دنیا کی مزید پڑھیں

ہر ملاقات میں اپنے مالک کو گلے لگانے والی شیرنی

بوٹسوانا: اگرچہ مختلف جانور انسانوں سے مانوس ہوجاتے ہیں لیکن جنگلی حیات کے ماہر ویلنٹن گرونر نے ایک شیرنی کو پال پوس کر بڑا کیا اور اب وہ ہمیشہ سامنے آتے ہی پہلے اس سے گلے ملتی ہے۔ مکمل طور مزید پڑھیں

دوسال کی عمر سے روزانہ 40 سگریٹ پینے والے بچے نے تمباکونوشی سے جان چھڑالی

سماترا: چند برس پہلے ایک بہت صحت مند دوسالہ بچے کی ویڈیو اور تصاویر دنیا بھر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہیں جن میں وہ نہایت ماہرانہ انداز میں سگریٹ پیتا نظر آرہا تھا۔ اب سات برس کی عمر مزید پڑھیں

بھارت میں چیتا گھرمیں گھس کرپالتوکتے کو لے اڑا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: بھارت میں ایک چیتا گیٹ پھلانگ کر گھرمیں گھسا اورپالتوکتے کولے اڑا۔ بھارت میں پالتوکتا گھرکے اندربھی چیتے سے محفوظ نہ رہ سکا۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھرکے گیٹ کے قریب موجود ایک مزید پڑھیں

بےدھیانی میں بھیجی گئی سیلفی سے بوائے فرینڈ کی بے وفائی کا پردہ فاش

ایک لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو دریائی پانی میں مہم سر کرتے ہوئے ایک سیلفی بھیجی لیکن سیلفی لینے میں ایک نادانی کی وجہ سے لڑکا شرمندگی کے مارے اب اپنی گرل فرینڈ کی کالز ریسیو کرنے سے کترانے مزید پڑھیں

جوبائیڈن لائیو کالر کے ہاتھوں “بیوقوف” بن گئے

واشنگٹن: وائٹ ہاوس کرسمس کے موقع پر لائیو کال کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن اپنے ہی خلاف استعمال ہونے والے پرینک کو سمجھنے سے قاصر رہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن خاتون اول کے ہمراہ مزید پڑھیں