چینی اور امریکی فوج نے فوجی تعلقات کو مستحکم کرنے اور غلط فہمیوں سے بچنے کے لیے 2 سال کے تعطل کے بعد اعلیٰ سطح کے مذاکرات کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈوپیسیفک کمانڈ نے بتایا ہے مزید پڑھیں
میڈرڈ: ویتنام سے تعلق رکھنے والے 2 بازی گر بھائیوں نے مشکل ترین کرتب دکھا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام پیدا کرلیا ہے۔ ایک بھائی نے اپنے سر پر دوسرے بھائی کو سر کے بل کھڑا کرکے ہسپانوی چرچ مزید پڑھیں
لائپزگ، جرمنی: سمندروں میں شکار اور شکاری کا کھیل جاری رہتا ہے۔ اب چھوٹی مچھلیوں کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ اپنے شکاری جانوروں سے بچنے کے لیے مل کر پانی کے اندر ہی لہروں کی صورت میں حرکت مزید پڑھیں
ابوجا: نائجیریا میں ایک خاتون فوجی افسر کو گرفتار کرلیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے ڈیوٹی کے دوران ایک نوجوان سپاہی کی جانب سے شادی کی پیشکش قبول کی تھی۔ خبروں کے مطابق، نائجیریا کی ملٹری ٹریننگ اکیڈمی میں تعینات مزید پڑھیں
لندن: بلغاریہ کی مشہور خاتون آنجہانی نجومی بابا وینگا کا نام دنیا بھر میں مقبول ہے جنہوں نے بہت سے تباہ کن واقعات کی پیش گوئی کی اور ان کی 80 سے 90 فیصد پیش گوئیاں پوری ہوئی ہیں جبکہ مزید پڑھیں
ٹوکیو: چاکلیٹ ہو، نمکین کھانا ہویا شربت اب اگر ٹی وی پر نظر آنے والی اشیائے خور و نوش کا ذائقہ آپ اسکرین چاٹ کر محسوس کرسکتے ہیں۔ جاپانی کی میجی یونیورسٹی سے وابستہ پروفیسر ہومائی میاشیٹا نے ایک ٹی مزید پڑھیں
نیویارک: دماغی سرطان سے شفا پانے والی ایک بچی آج 22 سال کی ہوچکی ہے لیکن اس کا وجود ایک 8 سالہ بچے کے بدن میں قید ہے۔ شونا رے کو پیدائش کے فوری بعد برین کینسر ہوگیا تھا۔ چھ مزید پڑھیں
سان فرانسسكو: امریکا میں لوگوں کی کاروں کے شیشے توڑ کر قیمتی اشیا لے جانے کی وارداتیں بڑھنے پر عوام نے ایک دلچسپ نسخہ آزمایا ہے۔ پارکنگ میں وہ اب گاڑیوں کے دروازے لاک کرنے کی بجائے انہیں کھلا چھوڑ مزید پڑھیں
چھتیس گڑھ: بھارتی گاؤں میں جب ایک نوزائیدہ بچی کو کھیت میں بے آسرا چھوڑا گیا تو نہ صرف ایک کتیا نے اس کا پہرہ دیا بلکہ خود اس کے ننھے منے بچوں نے مکمل برہنہ بچی کے بدن سے مزید پڑھیں
کویت: پچھلے ہفتے جب ایک کویتی شہری پر انکشاف ہوا کہ سرکاری دستاویزات میں 25 سال پہلے ہی اسے مُردہ قرار دیا جاچکا ہے تو وہ بے ہوش ہوتے ہوتے بچا۔ کویت کے مشہور اخبار ’’الرائی‘‘ کے مطابق، عبدالمحسن العیدی مزید پڑھیں
کیلیفورنیا: کیلیفورنیا کے بڑے اسکولوں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ طلبا و طالبات کو امتحانی نتائج میں ڈی اور ایف گریڈ دینے کا عمل بتدریج کم کرکے اسے بالکل ختم کردیا جائے گا۔ لاس اینجلس، سایٹا اینا، مزید پڑھیں