پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیریز سے رابطہ کیا ہے جس کے مزید پڑھیں

ایک اور بھارتی استاد نے مسلمان طلبا کو نفرت کا نشانہ بنا ڈالا

دہلی کے ایک سرکاری اسکول کے چار طلباء نے اپنے ٹیچر پر فرقہ وارانہ تبصرہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ چاروں کا کہنا ہے کہ استاد نے اُن سے پوچھا کہ تقسیم ہند کے دوران ان کے اہلخانہ پاکستان مزید پڑھیں

ایشیا کپ شروع ہونے سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا

ایشیا کپ شروع ہونے سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر لٹن داس وائرل بخار سے چھٹکارا نہیں پا سکے، وہ بخار کی وجہ سے ایشیا کپ مزید پڑھیں

سوئس طیارے کے جہاز کے پَر پر عملے کا رقص اور تفریح

سوئٹزرلینڈ کی فضائی کمپنی کے طیارے کے پَر پر ڈانس کرنے والا جہاز کا عملہ اپنی حرکت کے باعث مشکل میں پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کے کیبن کریو ممبران کے خلاف بوئنگ 777 طیارے مزید پڑھیں

غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کے لیے الیکٹرانک سسٹم متعارف

سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کے لیے الیکٹرانک سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ پناہ کے متلاشیوں کو روپوشی سے روکنےکے لیے الیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق چھوٹی کشتیوں پربرطانیہ آنے والوں کو سیاسی مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی امریکا میں ایندھن ذخائر میں کمی اور حلیجی ریاستوں میں ممکنہ سمندری طوطان مزید پڑھیں

سنی دیول کی مداحوں سے راکھی بندھواتے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنی دیول کی مداحوں سے راکھی بندھواتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ممبئی میں ایک ٹرسٹ کی جانب سے محروم بچوں، معذوروں اور کینسر کے مریضوں کے لیے فلم ’غدر 2‘ کی پرائیویٹ مزید پڑھیں

دسویں جماعت میں ایک لڑکی سے محبت ہونے کا دکھاوا کرتا تھا:کرن جوہر

بھارت کے فلمساز کرن جوہر کا کہنا ہے کہ دسویں جماعت میں، میں ایک لڑکی سے محبت ہونے کا دکھاوا کرتا تھا، اس کا نام شلاکا تھا۔ ایک یوٹیوب پروگرام میں کرن جوہر کے انٹرویو کی قسط کا ٹریلر جاری مزید پڑھیں

ملک کی معیشت کو مغربی ممالک کی خواہشات سے نہیں جوڑ رہے:ابراہیم رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہم ملک کی معیشت کو مغربی ممالک کی خواہشات سے نہیں جوڑ رہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کو دارالحکومت تہران میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ابراہیم رئیسی نے کہا مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب میں نابینا مداح سے ملاقات

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں اپنی نابینا مداح سے ملاقات کر کے لوگوں کے دل جیت لیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے بچی کو اپنی دستخط شدہ فٹبال بھی دی۔ اس موقع پر نابینا بچی مزید پڑھیں