یوکرین کے صدر نےڈپٹی چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اپنے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کو برطرف کردیا. صدارتی دفتر کے مطابق یوکرین کی نائب وزیراعظم اولہا اسٹیفانیشیبا بھی عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم کا استعفیٰ حکومت کی مزید پڑھیں

راہول گاندھی بطور اپوزیشن لیڈر رواں ہفتے پہلے دورہ امریکا پر جائینگے

انڈین نیشنل کانگریس کے سابق صدر اور بھارتی لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی جو حالیہ انتخابات کے نتائج کی شکل میں وزیراعظم نریندر مودی کے مضبوط ترین سیاسی حریف کے طور پر سامنے آئے ہیں وہ اپنی موجودہ مزید پڑھیں

شارجہ میں پاکستان بزنس کونسل کا باضابطہ افتتاح

شارجہ میں پاکستان بزنس کونسل کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا ، متحدہ عرب امارات اور پاکستان کی کاروباری برادری کے درمیان اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لئے شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) نے شارجہ مزید پڑھیں

امریکا کی بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

امریکا نے گزشتہ ہفتے بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں

آر جی کار میڈیکل کالج ہسپتال کے سابق پرنسپل کرپشن کے الزام میں گرفتار

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج ہسپتال کے سابق پرنسپل سندیب گھوش کو سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ 9 اگست 2024 کو کولکتہ مزید پڑھیں

اگر یوکرین جنگ عالمی تنازعہ میں تبدیل ہوئی تو امریکا بھی دور بیٹھا نہیں رہ سکے گا:ماسکو

ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین جنگ عالمی تنازعہ میں تبدیل ہوئی تو امریکا بھی دور بیٹھا نہیں رہ سکے گا۔ امریکا میں روس کے سفیر اناطولی انطونوف نے کہا کہ امریکا خام خیالی میں ہے کہ وہ مزید پڑھیں

اداکارہ سومی علی کا اپنے ساتھ ہوئے استحصال کا انکشاف

ملیالم فلم انڈسٹری میں خواتین کے استحصال پر ہیما کمیٹی کی رپورٹ میں جنوبی بھارت کی اس فلم انڈسٹری میں بدسلوکی کے واقعات سامنے آنے کے بعد کئی اداکاروں نے اپنے ذاتی تجربات شیئر کرنا شروع کردیے۔ ایسے میں ماضی مزید پڑھیں

چھوٹے بچوں کو اسکرین دیکھنے کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہئے

سویڈن نے گزشتہ روزوالدین کو بتایا کہ چھوٹے بچوں کو اسکرین دیکھنے کی بالکل اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ ملک کے عوامی صحت کے ادارے نے کہا کہ دو سال سے کم عمر کے بچوں کو ڈیجیٹل میڈیا اور ٹیلی ویژن مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست یقینی بنائیں، کملا ہیرس ملک کی نئی صدر بن کر تاریخ رقم کریں :صدر جو بائیڈن

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یقینی بنائیں کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ایک بار پھر شکست سے دوچار ہوں اور کملا ہیرس ملک کی نئی صدر بن کر تاریخ رقم کریں۔ صدر جو بائیڈن نے یہ مزید پڑھیں

فلم ’صنم تیری قسم‘ کا سیکوئل ماورا حسین کے بغیر بننے کو تیار

پاکستانی معروف و خوبرو اداکارہ ماورا حسین اور بھارتی اداکار ہرش وردھن رانے کی دم دار اداکاری و کیمسٹری کے سبب سُپر ہٹ ہونے والی فلم ’صنم تیری قسم‘ کے پرستاروں کا انتظار بلآخر جلد ختم ہونے والا ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں