ٹوکیو میں پاکستان کا 76ویں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا گیا

پاکستانی سفارتخانہ ٹوکیو میں پاکستان کا 76ویں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا گیا۔ جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے صبح 9 بجے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر جاپان میں مقیم پاکستانی شہریوں کی ایک مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد ناکام، مودی کے کانگریس کو پاکستان سے محبت کے طعنے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خلاف پارلیمنٹ میں لائی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد پاکستان کو نہیں بھولے اور اپنی تقریر کے دوران کانگریس کی ناکامی پر انہیں پاکستان سے محبت کے طعنے دیئے اور کانگریس مزید پڑھیں

ٹورنٹو: خلیل احمد باجوہ نے قونصل جنرل کا چارج سنبھال لیا

ٹورنٹو میں نئے قونصل جنرل آف پاکستان خلیل احمد باجوہ نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں تعینات نئے قونصل جنرل خلیل باجوہ نے نمائندہ جنگ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کینیڈا ایک مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستان کرکٹ ٹیم کو خاص حفاظتی انتظامات دینے سے انکار

بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023ء کے دوران خاص حفاظتی انتظامات دینے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے ٹیم پاکستان کے بھارت میں ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

محترمہ سجیلہ نوید پیرس میں قائم پاکستانی سفارت خانے میں انچارج مقرر

محترمہ سجیلہ نوید نے پیرس میں قائم پاکستانی سفارت خانے کے شعبہ پریس کونسلر میں بطور انچارج اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ان سے قبل پریس کونسلر کی یہ ذمہ داریاں دانیال سلیم گیلانی سنبھال رہے تھے۔ سابق پریس کونسلر مزید پڑھیں

بچوں کو سلانے کے لیے اپنی فلم ’کوئی مل گیا‘ کا گانا سناتی ہوں: پریتی زنٹا

بالی ووڈ ڈمپل کوئین پریتی زنٹا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے جڑواں بچوں کو سلانے کے لیے اپنی فلم ’کوئی مل گیا‘ کا گانا سناتی ہیں۔ فلم ’کوئی مل گیا‘ کو ریلیز ہوئے 20 سال مکمل ہو گئے مزید پڑھیں

آم بھیجنے پر شہباز شریف کی مشکور ہوں، آم بہت لذیذ ہیں: شیخ حسینہ

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے پاکستان سے تحفے میں آم بھیجنے پر شہباز شریف کا خط لکھ کر شکریہ ادا کیا ہے۔ شیخ حسینہ نےخط میں پاکستانی آموں کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان سے آم بھیجنے مزید پڑھیں

سرفراز نواز نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے مقابلے میں مضبوط قرار دے دیا

سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے مقابلے میں مضبوط قرار دیا ہے، اِن کا کہنا ہے کہ بھارت کی ٹیم کو ڈویلپ کرنے کی بجائے تباہ کیا جا رہا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز مزید پڑھیں