برطانوی حکومت کا پناہ گزینوں کے حوالے سے متنازع پروگرام پر عمل درآمد شروع

برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں کے حوالے سے اپنے متنازع پروگرام پر عمل درآمد شروع کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس پروگرام کے تحت پناہ گزینوں کو سمندر میں اس وقت تک بحری جہازوں پر رکھا جائے گا جب تک مزید پڑھیں

برطانوی اشاعتی ادارے کی سی ای اوکشتی حادثے میں ہلاک

برطانوی اشاعتی ادارے (Bloomsbury) کی سی ای او اٹلی میں خوفناک کشتی حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 45 سالہ امریکی خاتون ایڈرین وان اٹلی کے املفی کوسٹ پر اپنے شوہر اور 2 بچوں کے ساتھ کرائے کی مزید پڑھیں

مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے والد انتقال کر گئے

مسجد الحرام کے امام و خطیب ممتاز عالم دین شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے والد انتقال کر گئے۔ سعودی میڈیا ذرائع کے مطابق ممتاز عالم دین شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے والد کا انتقال آج صبح سویرے مختصر علالت کے مزید پڑھیں

فلم ’باربی‘ کا بخار،مارکیٹ میں باربی تھیم کے تابوت متعارف

فلم ’باربی‘ کا بخار اب اگلے نہج کو پہنچ گیا، مارکیٹ میں باربی تھیم کے تابوت متعارف کروا دیئے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیونرل سروس فراہم کرنے والی کینیڈین کمپنی نے گلابی رنگ کے تابوت کی تشہیر مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر سرفراز خان نے مقبوضہ کشمیر میں شادی کرلی

بھارتی کرکٹر سرفراز خان نے مقبوضہ کشمیر میں شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والے سرفراز خان کی شادی مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق دلہن کا تعلق ضلع شوپیاں سے ہے مزید پڑھیں

بھارت میں موجود پاکستان ہاکی ٹیم کے فل بیک عبداللّٰہ شدید بیمار ہو گئے

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت میں موجود پاکستان ہاکی ٹیم کے فل بیک عبداللّٰہ شدید بیمار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق عبداللّٰہ کو چنئی کے مقامی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عبداللّٰہ مزید پڑھیں