امریکی اداکار اینگس کلاؤڈ 25 سال کی عمر میں چل بسے

امریکی اداکار اینگس کلاؤڈ 25 سال کی عمر میں چل بسے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار کی موت امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ان کے گھر پر ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق اہلخانہ کی جانب سے بھی اینگس کلاؤڈ کی مزید پڑھیں

دنیا کے معمر ترین انسان کا 128ویں سالگرہ سے چند روز قبل انتقال

دنیا کے معمر ترین آدمی ہوزے پالینو گومز اپنی 128ویں سالگرہ سے صرف چند روز قبل انتقال ہوگیا۔ ہوزے پالینو گومز برازیل کے علاقے کورریگو ڈو کیفے میں اپنے گھر میں 127 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ مزید پڑھیں

فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپ،11 افراد ہلاک

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں جھڑپ کے دوران11 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق عین الحلوہ کیمپ میں 2 فلسطینی گروپوں میں جھڑپ اتوار کی شام ہوئی۔ جھڑپوں میں ہلکے ہتھیاروں اور راکٹ لانچرز کا استعمال کیا مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز بائیں کلائی کی انجری کا شکار

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز بائیں کلائی کی انجری کا شکار ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیٹ کمنز آخری ایشیز ٹیسٹ میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز مزید پڑھیں

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق برطانوی وفد پاکستانی ایئرپورٹ سے برطانیہ جانے والی پروازوں کے انتظامات کا جائزہ لے گا۔ پاکستانی ایئرپورٹس پر چیک ان، سیکیورٹی، امیگریشن اور بورڈنگ کا مزید پڑھیں

افغانستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال ،طالبان پالیسیاں واپس لیں:امریکا

امریکی حکام نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے خاتمے کے لیے اپنی پالیسیاں واپس لیں۔ دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان دو روزہ ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا مزید پڑھیں

براڈ کی ریٹائرمنٹ: شاندار کریئر پر بابر، مصباح کی مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ اور سابق کپتان مصباح الحق نے انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ کی ریٹائرمنٹ پر شاندار کریئر پر مبارکباد دی۔ بابر اعظم نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ،پاکستان ہاکی ٹیم آج بھارت روانہ ہوگی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم آج بھارت کے لیے روانہ ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق قومی ہاکی اسکواڈ واہگہ کے راستے بھارت جائے گا جہاں سے ٹیم براستہ امرتسر چنئی جائے گی۔ قومی اسکواڈ نے مزید پڑھیں