ترکیہ کے نائب صدراعلیٰ سطح وفد کے ساتھ آج کراچی پہنچیں گے

ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز اعلیٰ سطح وفد کے ساتھ آج کراچی پہنچیں گے۔ نائب صدر ترکیہ کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی بھی ’باربی‘ کے رنگ میں رنگ گئی

پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی بھی ’باربی‘ کے رنگ میں رنگ گئی، فلم دیکھی اور پھر باربی کے فوٹو بوتھ سے شوہر کے ہمراہ تصویر بھی شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر خواتین مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ چین کے صدر شی جن پنگ کے نمائندہ خصوصی اور جمہوریہ چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ سی پیک کے 10 سال مزید پڑھیں

کپل دیو کی موجودہ بھارتی اسٹار کرکٹرز کے رویے پر کڑی تنقید

بھارت کے سابق لیجنڈری کرکٹر کپل دیو نے موجودہ بھارتی اسٹار کرکٹرز کے رویے پر کڑی تنقید کی ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں ہندوستانی کرکٹ میں کئی بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں، اس کے علاوہ بھارتی بورڈ کا شمار دنیا کے مزید پڑھیں

خاتون نے کاسمیٹک سرجری کروانے کے لیے اپنا گھر ہی فروخت کر ڈالا

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی رہائشی خاتون نے کاسمیٹک سرجری کروانے کے لیے اپنا گھر ہی فروخت کر ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیلی بیسلے نامی 50 سالہ خاتون ایک بلاگر ہیں، جنہوں نے چہرے کی پلاسٹک سرجری مزید پڑھیں

سعودی عرب یوکرین میں امن کے لیے مذاکرات کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب یوکرین میں امن کے لیے مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سینئر یوکرینی حکام نے بتایا کہ سعودی عرب ایک سمٹ کی تیاری کررہا ہے جس میں یوکرین کے صدرولودومیر زیلنسکی کے ملک میں امن مزید پڑھیں

سویڈن اور ڈنمارک کامذہبی کتابوں کی بے حرمتی روکنے پر غور شروع

سویڈن اور ڈنمارک نے سکیورٹی خدشات بڑھنے پر مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا۔ ڈینش وزارت خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردعمل میں ہونے والا احتجاج انتہائی شکل اختیار کرسکتا مزید پڑھیں