کرتار پور راہداری آج پانچویں روز بھی بند

کرتار پور راہداری آج پانچویں روز بھی بند ہے، بھارت نے گیٹ نہیں کھولے۔ کرتار پور انتظامیہ کے مطابق پاکستان کی طرف سے انتظامات مکمل کر لیے گئے، گاڑیاں اور عملہ یاتریوں کا منتظر ہے۔ کرتار پور انتظامیہ نے بتایا مزید پڑھیں

عرفی جاوید کو فلائٹ میں ہراسانی کا سامنا

بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید کو فلائٹ میں ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔ عرفی جاوید اپنے عجیب و غریب لباس کی وجہ سے اکثر ہی بھارتی میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی رہتی مزید پڑھیں

راگھو جوئل نے شہناز گِل کے ساتھ ڈیٹنگ کی خبروں پر خاموشی توڑڈی

بالی ووڈ کے اُبھرتے ہوئے اداکار و ڈانسر راگھو جوئل نے اداکارہ شہناز گِل کے ساتھ ڈیٹنگ کی گردش کرتی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ وہ سنگل ہیں اور انہوں نے کام سے شادی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

امریکا کا بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانےپر تشویش کا اظہار

امریکا نے بھارت میں دو خواتین کو برہنہ گھمانے کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واقعہ کو سفاکانہ اور خوفناک قرار دیا۔ واضح رہے کہ بھارتی ریاست منی پور میں دو مزید پڑھیں

یوکرین نے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا:انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرین نے روس کے قبضے میں رہنے والے اپنے 50 فیصد علاقے پر دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوکرین مزید پڑھیں

اٹلی میں شدید گرمی کے بعد اولےاور موسلا دھار بارش، سڑکیں دریا بن گئیں، 100 افراد زخمی

اٹلی کے شمالی علاقوں میں شدید گرمی کے بعد اولے پڑنے کے ساتھ موسلا دھار بارشوں سے سڑکیں دریا بن گئیں اور مختلف حادثات میں سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ادھر پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

کیمرون میں عمارت گرنے سے16 افراد ہلاک متعدد زخمی

افریقی ملک کیمرون میں عمارت گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ تجارتی مرکز دوالہ (Douala) میں پیش آیا، اسپتال منتقل کیے گئے زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت مزید پڑھیں

پاکستانی شاہینز کا ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے پلیئرز نے ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے والی پاکستان شاہینز کا ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال کیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، سرفراز اور حسن علی نے نوجوان پلیئرز کو گلے لگا کر مبارکباد مزید پڑھیں

او آئی سی کاسویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے او آئی سی کے جنرل سیکریٹریٹ نے سویڈن کی حکومت کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے کہ ان مزید پڑھیں

کینیڈا:جنگلات کی آگ بجھانے والے ہیلی کاپٹر کو حادثہ ،پائلٹ ہلاک

کینیڈا میں جنگلات کی آگ بجھانے والے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا جس میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے جنگلات میں گزشتہ ہفتے آگ بھڑک اٹھی تھی جس پر تاحال قابو نہیں پایا گیا ہے مزید پڑھیں