سعودی اسکالرامام عاصم الحکیم نے یوٹیوب کی کمائی کو حرام قرار دے دیا

سعودی اسکالر، استاد اور جدہ کی مسجد کے امام عاصم الحکیم نے یوٹیوب کی کمائی کو حرام قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر عبد المقتدر نامی صارف نے عاصم الحکیم سے سوال کیا کہ یوٹیوب کی کمائی حرام ہے یا حلال مزید پڑھیں

باپ سے ذاتی دشمنی ،ڈرائیور نے تین بچوں کو اپنی گاڑی تلے روند ڈالا

بھارت میں دشمنی کی آگ میں جلتے شخص نے تین بچوں کو اپنی گاڑی تلے روند ڈالا جس دوران تینوں بچے شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں پیش آیا، جہاں مزید پڑھیں

بھارت: عام انتخابات کیلئے اپوزیشن کی 26جماعتوں کا BJP کیخلاف اتحاد

بھارت میں 2024ء کے انتخابات کے لیے اپوزیشن کی 26 جماعتوں نے حکمراں جماعت، بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف اتحاد کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس 26 جماعتی اپوزیشن اتحاد کا نام ’انڈین نیشنل ڈیویلپمنٹ انکلوسیو الائنس‘ ہے۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے نئے عام انتخابات سے پہلے بڑی یقین دہانی حاصل کرلی

آئی ایم ایف نے نئے عام انتخابات سے پہلے بڑی یقین دہانی حاصل کرلی۔ آئی ایم ایف کی شرائط پر پاکستان نے یقین دہانی کرادی کہ ڈالر کے اوپن اور انٹر بینک ریٹ میں 1.25 فیصد سے زیادہ فرق نہیں مزید پڑھیں

معروف یوٹیوبر 22 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

معروف امریکی یوٹیوبر اینا بیل کا 22 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی یوٹیوبر اینا بیل کو مرگی کا عارضہ لاحق تھا۔ امریکی یوٹیوبر اینا بیل کی بہن نے انسٹاگرام کی مزید پڑھیں

شازیہ مری کی ورلڈ بینک ریجنل ہیڈ آف سوشل پروٹیکشن محترمہ نکول کلنگن سے ملاقات

وفاقی وزیر اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ شازیہ مری کی ورلڈ بینک ریجنل ہیڈ آف سوشل پروٹیکشن اور قائم مقام ڈائریکٹر برائے یورپ اور وسطی ایشیا محترمہ نکول کلنگن سے ملاقات ہوئی۔ وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اسٹیٹ بینک1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر یواےای کے صدر کا شکریہ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک میں1 ارب ڈالر ڈپازٹ کرانے پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید ال نہیان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم نے شیخ محمد بن زاید ال نہیان کو ٹیلیفون کر کے مزید پڑھیں

حارث رؤف اور ڈیل اسٹین کے امریکا میں جدید گاڑی میں سیر سپاٹے

امریکا میں میجر لیگ کرکٹ کے دوران حارث رؤف اور ڈیل اسٹین بہت ہی اچھا وقت ساتھ گزار رہے ہیں۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین اور پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف مزید پڑھیں

جی جی حدید کا منشیات برآمدگی پر گرفتاری اور پھر رہائی کے بعدپہلا بیان

فلسطینی نژاد امریکی ماڈل جی جی حدید نے منشیات برآمدگی پر گرفتاری اور پھر رہائی کے بعد اب اپنا پہلا بیان جاری کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جی جی حدید کے نمائندے نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں