دنیا کا سب سے بڑا مسافر بحری جہاز جنوری 2024 میں اپنے پہلے سفر پر روانہ ہوگا

دنیا کا سب سے بڑا مسافر بحری جہاز دی آئیکون جنوری 2024 میں اپنے پہلے سفر پر روانہ ہوگا۔ رائل کیریبین نامی کمپنی کا یہ جہاز ٹائی ٹینک سے 5 گنا زیادہ بڑا ہے جس میں 20 عرشے، نیویارک کے مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کو 600 ملین ڈالر رول اوور کیے ہیں:وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں،کل چین نے پاکستان کو 600 ملین ڈالر رول اوور کیے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت خراب، عمر رسیدہ خاتون نے جہاز لینڈ کرکے سب کی جان بچالی

امریکی ریاست میسا چوسٹس میں دوران پرواز پائلٹ کی طبیعت بگڑنے پر 68 سالہ بہادر مسافر خاتون نے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کرکے دیگر تمام مسافروں کی جان بچالی۔ یہ واقعہ میسا چوسٹس کے جزیرے مارتھاز وِن یارڈ میں پیش مزید پڑھیں

بحیرہ اسود سے اناج کی برآمدات روس کے بغیر بھی جاری رہے گی:یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولودو میر زیلینسکی نے کہا کہ بحیرہ اسود سے اناج کی برآمدات روس کے بغیر بھی جاری رہے گی۔ گزشتہ روز روس کے زیرانتظام یوکرین کے علاقے کرائمیا کے پُل پر مبینہ طور پر یوکرین کے حملے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد نےخود گاڑی چلا کرطیب اردوان کو ان کی رہائش گاہ چھوڑا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ میں خود گاڑی چلا کر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کی رہائش گاہ چھوڑا۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں السلام پیلس میں ہونے والی ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

نئے غلافِ خانہ کعبہ کومسجد الحرام تک منتقل کرنے کی تیاری مکمل

نئے غلافِ خانہ کعبہ کو تبدیل کرنے کے لیے اسے مسجد الحرام تک ٹرکوں کے ذریعے منتقل کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غلافِ کعبہ کی نقل و حمل کے لیے ٹرکوں کا انتظام کیا مزید پڑھیں

برطانیہ کا آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: برطانیہ نے آئندہ مالی سال 2024-25 سے پاکستان کی مالی امداد کو موجودہ 41.5 ملین پاؤنڈز سے بڑھا کر سالانہ بنیادوں پر تقریباً 133 ملین پاؤنڈز کرتے ہوئے تین گنا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دی نیوز کے مزید پڑھیں

ایک کروڑ روپے کمانے والے یوٹیوبر کے گھر محکمہ انکم ٹیکس کاچھاپہ

محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے ایک کروڑ روپے کمانے والے بھارتی یوٹیوبر کے گھر چھاپہ مارا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش میں تسلیم نامی یوٹیوبر کے گھر چھاپہ مارا گیا جس دوران اس کے گھر مزید پڑھیں

گلوکار کےکانسرٹ کے دوران اسٹیج سے گرنے کی ویڈیو وائرل،گلوکار کا ردعمل

گزشتہ چند دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں ایک گلوکار کانسرٹ کے دوران اسٹیج سے بُری طرح گرتا ہے۔ ویڈیو سے متعلق کئی سوشل میڈیا صارفین سمیت بھارتی میڈیا نے بھی یہ دعویٰ مزید پڑھیں