آسٹریلیا کامن ویلتھ گیمز 2026 سے دستبردار ہو گیا

آسٹریلیا کامن ویلتھ گیمز 2026 سے دستبردار ہو گیا، جس کی میزبانی ریاست وکٹوریہ کے پاس تھی۔ وکٹوریہ نے بڑھتے اخراجات کی وجہ سے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی سے انکار کر دیا ہے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم سے لِفٹ میں بھارتی فیملی کی ملاقات

متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کو دبئی کی ایک لفٹ میں دیکھ کر بھارتی فیملی کے تمام فرد حیران رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انس رحمٰن جنید اپنی فیملی کے ہمراہ چھٹیوں پر دبئی مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردوان سعودی عرب پہنچ گئے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان مئی میں دوبارہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے غیرملکی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق ترک صدر شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مزید پڑھیں

پی آئی اے آفیسر کینیڈا کے ہوٹل میں ملازمہ سے نازیبا حرکت پر معطل

کینیڈا کے ہوٹل میں روم سروس کی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات پر پی آئی اے فضائی میزبان کو ملازمت سے معطل کردیا گیا۔ سینئر فلائٹ اسٹیورڈ محمد ادریس خان کی جانب سے مبینہ جنسی ہراسانی کے حوالے سے شکایت مزید پڑھیں

3 ماہ تک سمندر میں پھنسا شخص پالتو کتے کیساتھ کیسے زندہ رہا؟

آسٹریلوی ملاح اور اس کے کتے کو بحر الکاہل میں تقریباً تین ماہ تک پھنسے رہنے کے بعد بلآخر ریسکیو کرلیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 51 سالہ ٹم شیڈاک نامی شخص کا تعلق آسٹریلوی شہر سڈنی سے ہے جو مزید پڑھیں

سارہ خان کی بھارتی ہیرو کارتیک آریان کے ساتھ ملاقات کی تصویر وائرل

پاکستانی خوبرو اداکارہ سارہ خان کی بھارتی ہیرو کارتیک آریان کے ساتھ ملاقات کی تصویر وائرل ہو گئی ہے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر آج کل بیرونِ ملک سیرو تفریح میں موجود ہیں۔ مزید پڑھیں