پی ٹی آئی نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے ساتھ خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے شوگر فری مشروبات میں استعمال ہونے والی اسپارٹیم نامی مصنوعی مٹھاس (سویٹنر) کو کینسر کا ممکنہ سبب قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ماتحت کام کرنے مزید پڑھیں
ہالی وڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال کے بعد اب کئی نامور اداکاروں نے بھی ہڑتال کا اعلان کیا ہے جس سے فلم اواتار اور گلیڈی ایٹر کے سیکوئلز متاثر ہونے کا امکان ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ اداکار مزید پڑھیں
57 سالہ بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ خان کی آنے والی نئی فلم ’جوان‘ سے قبل فلم کے ہدایتکار ایٹلی کمار کے ساتھ 10 برس پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ شاہ رُخ خان کی آنے والی نئی مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ فرانس میں اربوں ڈالر کی رافیل طیاروں اور اسکارپین کلاس آب دوز کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ دفاع کے مطابق فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے اور 3 اسکارپین کلاس مزید پڑھیں
پاکستانی ہدایتکار و اداکار یاسر نواز کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی ڈرامہ انڈسٹری میں ایسا مواد دکھایا جاتا ہے جو خواتین دیکھنا چاہیں ، پھر چاہے وہ ساس بہو کے درمیان ہونے والی تلخیاں ہی کیوں نہ ہوں۔ مزید پڑھیں
یورپ میں شدید گرمی کی لہر کے بعد اٹلی کے 15 شہروں میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کی لہر نے جنوبی یورپ کو ان دنوں اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس مزید پڑھیں
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونے کا حق ادا نہیں کر رہا۔ اس حوالے سے خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان دوحا معاہدے کی پاسداری بھی نہیں کر رہا۔ وزیرِ دفاع مزید پڑھیں
بھارت میں دریائے جمنا میں پانی کی سطح میں کمی جاری ہے تاہم پھر بھی دارالحکومت نئی دلی میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دریائے جمنا میں پانی کی سطح 207.68 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ نئی مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ اور اس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی سے متعلق اظہارِ خیال کیا ہے۔ مقامی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ورلڈکپ میں میری مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غریب مخلوق کی باقیات دیکھ کر سمندری حیات کے ماہرین اور عام لوگ بھی حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار کے مطابق سوشل میڈیا پر منظرِ عام پر آنے والی تصویر کو مزید پڑھیں