دورانِ میچ گرنیوالے یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو کا انتقال

یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو میچ کے دوران گرنے کے بعد انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ فٹبالر ایزکویردو برازیلی ٹیم ساؤ پالو کے خلاف ناسیونال کے میچ کے دوران 22 اگست کو زمین پر مزید پڑھیں

عریشہ رضی خان کی سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر کے ہمراہ تصویر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی

پاکستانی خوبرو اداکارہ عریشہ رضی خان کی حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی بھارتی دبنگ گرل اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر و اداکار ظہیر اقبال کے ہمراہ تصویر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ مزید پڑھیں

کینیڈین امیگریشن پالیسی میں تبدیلی ،سینکڑوں بھارتی طلباء حکومت کے خلاف سراپائے احتجاج

کینیڈین امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کے بعد ملک بدری کے خدشات کے پیشِ نظر سینکڑوں بھارتی طلباء حکومت کے خلاف سراپائے احتجاج بن کر سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی طلباء نے کینیڈا کی ریاست مزید پڑھیں

چین کی ترقی کا راز پُرامن خارجہ پالیسی ہے:مشاہد حسین سید

مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ چین کی ترقی کا راز پُرامن خارجہ پالیسی ہے۔ اسلام آباد میں فرینڈز آف سلک روڈ کے عنوان سے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ

پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا آج اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ دونوں ٹیمیں کل صبح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ واضح رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں مزید پڑھیں

بنگلا دیشی طالبہ کو پوسٹ لائک کرنے پر بھارت سے نکال دیا گیا

بھارت میں زیرِ تعلیم بنگلا دیشی طالبہ کو بھارت مخالف سوشل میڈیا پوسٹ لائک کرنے پر اپنے آبائی ملک واپس بھیج دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیشی طالبہ نے 2021ء میں ضلع آسام کے علاقے سلچر میں مزید پڑھیں

گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو آئندہ ماہ عالمی ثالثی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیا

ایک حیران کن پیشرفت میں ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ گیس کے حصول کے لیے 180 دن کی مزید پڑھیں

معروف اداکار عمران عباس کی عراقی وزیرِ اعظم محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے عراقی وزیرِ اعظم محمد شیعہ السوڈانی سے ملاقات کی ہے۔ عمران عباس کو عراق کی حکومت کی جانب سے بطور سرکاری مہمان شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لیے مدعو مزید پڑھیں

پاکستان میں SCO اجلاس میں مودی کی عدم شرکت کی تردید

ہندوستان نے ان خبروں کی تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وزیر اعظم مودی پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او )کےسربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا فنانشل ایکسپریس نے وزارت خارجہ مزید پڑھیں

ایران ٹریفک حادثہ: جاں بحق پاکستانی زائرین کی 28 میتیں آج سکھر لائی جائیں گی

ایران میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق پاکستانی زائرین کی 28 میتیں سی 130 طیارے کے ذریعے آج سکھر لائی جائیں گی، انتظامیہ کے مطابق 15 زخمی بھی خصوصی طیارے سے سکھر پہنچیں گے۔ ایران حادثے میں جاں بحق ہونے مزید پڑھیں