پاکستان ایران کشیدگی،نگراں وزیرِ اعظم نے دورۂ ڈیووس مختصر کر دیا

پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق نے دورۂ ڈیووس مختصر کر دیا۔ نگراں وزیر اعظم انوار الحق آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ اس سے قبل نگراں وزیرِ اعظم نے 22 مزید پڑھیں

آپریشن مرگ بر سرمچار پر پاکستان نے ایران کو جواب دے دیا

آپریشن مرگ بر، سرمچار پر پاکستان نے ایران کو جواب دے دیا۔ دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان نے آج صبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشت گردوں کی مخصوص پناہ گاہوں کو نشانا بنایا ہے۔ پاکستان کی جانب سے اس مزید پڑھیں

پاکستان نے ایران سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی

پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق مغربی سرحدوں پر فضا میں ہونے والی ہر سرگرمی کو مانیٹر کیا جارہا ہے، مغرب سے آنے مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی ،چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش

پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔ کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے ’جیو نیوز‘ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران مزید پڑھیں

پاکستان نے ایران کو جواب دے کر ثابت کیا کہ ہم بھی ایسا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں :سابق سیکرٹری خارجہ

سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران کو جواب دے کر ثابت کیا کہ ہم بھی ایسا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعزاز چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور مزید پڑھیں

امریکا کا حوثیوں کو دوبارہ عالمی دہشت گرد نامزد کرنے کا اعلان

امریکا نے حوثیوں کو دوبارہ عالمی دہشت گرد نامزد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بتایا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ حوثیوں کو عالمی دہشت گرد نامزد مزید پڑھیں

کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 18 افراد ہلاک

جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے تقریباً 30 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہر میڈیلن اور کیوبڈو کو مزید پڑھیں

بھارت میں لوگ اردو کے الفاظ غلط کیوں بولتے ہیں؟

بھارت میں لوگ اردو کے الفاظ غلط کیوں بولتے ہیں؟ زندگی، ضروری، زیادہ ،زمانہ ،روزی روٹی کا تلفظ جندگی، جروری، جیادا، جمانہ، روجی روٹی ادا کیا جاتا ہے۔جاوید اختر نے ہندستانیوں سے کہا تھا کہ زندگی کو جندگی ،ضروری کو مزید پڑھیں

پاکستانی کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان کی کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کشمالہ طلعت نے خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل میں پیرس اولمپکس کے لیے جگہ بنائی۔ ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں کشمالہ طلعت نے سلور میڈل جیتا۔ ایشین مزید پڑھیں