بابر اعظم کا 2019 کے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کےخلاف سنچری پر اظہار خیال

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 2019 کے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری سے متعلق دلچسپ باتیں کیں اور یہ بھی بتایا کہ کیویز کے خلاف اہم میچ ان کی گرفت میں کب آیا؟ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

سلیمان اپنے والدکیساتھ آبدوز میں کیوں گیا تھا ؟ والدہ نے بتادیا

بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے جانے والی آبدوز کے سیاحوں میں شامل شہزادہ داؤد کی اہلیہ کرسٹین داؤد کا کہنا ہے کہ بیٹا سلیمان داؤد سمندر کی گہرائیوں میں نیا عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے والد کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالرز کی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان

آسٹریلیا نے یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالرز کی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالرز کی فوجی امداد مزید پڑھیں

شاہ سلمان نے شہزادہ عبدالرحمٰن بن محمد بن عبد العزیز نائب وزیر دفاع مقرر کر دیا

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے اتوار کو سات فرمان جاری کر دیے جس میں نیا نائب وزیر دفاع بھی مقرر کیا گیا ہے۔ سعودی خبررساں ایس پی اے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہزادہ مزید پڑھیں

امریکا پاکستان کا سب سے بڑا دو طرفہ تجارتی شراکت دار ہے:امریکی سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا سب سے بڑا دو طرفہ تجارتی شراکت دار ہے، دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پرُعزم ہیں۔ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

عثمان وزیر یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب

قراقرم انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے عثمان وزیر یوتھ ورلڈ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ انہوں نے تنزانیہ کے باکسر فقیری سلیم کو پوائنٹس کی بنیاد پر شکست دی۔ آٹھ راؤنڈ کی فائٹ میں تمام ججز مزید پڑھیں

ویگنرگروپ کی مسلح بغاوت ،امریکی فوجی جنرل کا دورہ مشرق وسطیٰ منسوخ

روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنرگروپ کی مسلح بغاوت کے بعد امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل مارک ملے نے دورہ مشرق وسطیٰ منسوخ کر دیا۔ ترجمان کے مطابق جنرل مارک ملے نے روس کی صورتحال مزید پڑھیں

ویگنر گروپ کے سربراہ مسلح بغاوت کے بعد پیچھے ہٹنے پر آمادہ

روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے سربراہ یووگنی پریگوژن مسلح بغاوت کے بعد پیچھے ہٹنے پر آمادہ ہوگئے۔ سربراہ ویگنر گروپ نے کہا کہ خون ریزی سے بچنے کیلئے اپنے دستوں کو فوجی بیرکوں میں واپس بھیج رہے مزید پڑھیں