خانہ کعبہ کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا وبا کے باعث لگائی گئی تھیں۔ حرمین شریفین امورکے نگراں ادارے کے مطابق کعبتہ اللہ کے اردگرد لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ رکاوٹیں ڈھائی مزید پڑھیں

بھارت میں سرکاری غنڈوں نے نماز فجر سے قبل مسجد کو شہید کردیا

بھارتی شہر حیدرآباد میں رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے سرکاری غنڈوں نے مسجد کو شہید کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کے علاقے شمشاد آباد میں ایک مسجد کی مسماری پر احتجاج کرنے والے مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کوغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا پُر نورعمل مکمل ہوگیا ۔ حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں امام کعبہ اورحرمین شریفین امور کی جنرل پریزیڈینسی کے مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان

ریاض: سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں ہفتے کے روز یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کااعلان کیا گیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئے اسلامی سال 1444سن ہجری کے آغاز پر سرکاری طور پر مزید پڑھیں

پاکستانی علماء کا وفد کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے کابل پہنچ گیا

کابل: جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے لئے مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کا وفد کابل پہنچ گیا۔ کابل میں پاکستانی سفارت خانے نے علماء کے وفد مزید پڑھیں

کیرالہ: طالبات داخلہ ٹیسٹ‘ تلاشی کیلئے زیرجامہ اتارنے کیلئے مجبور کرنے پر5 خواتین گرفتار

کیرالہ(اے پی پی)بھارتی ریاست کیرالہ کے ایک تعلیمی ادارے میں منعقدہونے والے بھارت کے قومی اہلیت و داخلہ ٹیسٹ نیشنل ایلجبیلٹی کم انٹرنس ٹیسٹ (این ای ای ٹی )کے امتحان کے دوران طالبات کو تلاشی کے لئے زیر جامے اتارنے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں آئندہ برس ایک کروڑ معتمرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل

ریاض: آئندہ برس معتمرین کی تعداد ایک کروڑ تک ہوگی جس کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق قومی کمیٹی برائے حج وعمرہ کے نائب سربراہ ہانی بن علی مزید پڑھیں