مسجد نبوی؛ ریاض الجنۃ میں خواتین کے لیے عبادات کا نیا شیڈول جاری

مدینہ منورہ: حرم مدنی انتظامیہ کی جانب سے مسجد نبوی میں خواتین کے لیے ریاض الجنۃ میں عبادات کا نیا ٹائم شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی میں آنے والے زائرین کے منتظمین نے خواتین مزید پڑھیں

روس نے یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کیے تو نتائج سنگین ہونگے، امریکی انتباہ

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہا اگر روس نے یوکرین میں جوہری ہتھیار استعمال کئے تو نتائج تباہ کن ہوں گے۔ امریکا کی قومی سلامتی امور کے مشیر جیک سلیوان نے بیان میں کہا کہ روس کی جانب سے یوکرین مزید پڑھیں

انجیلینا جولی ایک مرتبہ پھر سیلاب زدگان کی مدد کیلئے پاکستان آئیں گی

نیویارک: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی سفیر اور ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انجیلینا جولی کا جلد پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی، آئی آر سی نے مزید پڑھیں

کیا ایلون مسک مانچسٹر یونائیٹڈ خریدنے جارہے ہیں؟

واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک ایک بار پھر متنازع ٹوئٹ کرتے ہوئے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا وبا کے باعث لگائی گئی تھیں۔ حرمین شریفین امورکے نگراں ادارے کے مطابق کعبتہ اللہ کے اردگرد لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ رکاوٹیں ڈھائی مزید پڑھیں

بھارت میں سرکاری غنڈوں نے نماز فجر سے قبل مسجد کو شہید کردیا

بھارتی شہر حیدرآباد میں رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے سرکاری غنڈوں نے مسجد کو شہید کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کے علاقے شمشاد آباد میں ایک مسجد کی مسماری پر احتجاج کرنے والے مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کوغلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا پُر نورعمل مکمل ہوگیا ۔ حرمین شریفین کے امور کی نگراں وزارت کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب میں امام کعبہ اورحرمین شریفین امور کی جنرل پریزیڈینسی کے مزید پڑھیں

خلیجی ممالک میں یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان

ریاض: سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں ہفتے کے روز یکم محرم الحرام کے موقع پرعام تعطیل کااعلان کیا گیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئے اسلامی سال 1444سن ہجری کے آغاز پر سرکاری طور پر مزید پڑھیں