عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے8 ڈرونز تباہ کردئیے

ریاض: سعودی عرب کی زیرقیادت عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرونزتباہ کردئیے۔ عرب اتحاد کے ترجمان کے مطابق حوثی باغیوں نے 8 ڈرونزکے ذریعے سعودی عرب کے مختلف علاقوں کونشانہ بنانے کی کوشش جنہیں ہدف تک پہنچنے سے مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک اورمیزائل تجربہ،2میزائل فائرکئے

پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے ایک اورمیزائل تجربے میں 2 میزائل فائرکئے۔ شمالی کوریا ایک مہینے میں 4میزائل تجربے کرچکا ہے۔ جنوبی کوریا کے حکام کے مطابق شمالی کوریا نے پیرکی صبح کم فاصلے تک مارکرنے والے2 بیلسٹک میزائل فائرکئے۔ مزید پڑھیں

طالبان کا مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات اور مزید پڑھیں

میزائل تجربے کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پرپابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن: میزائل تجربات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پرنئی پابندیاں عائد کردیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے 3میزائل تجربات کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے شمالی کوریا کومیزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے کی بنیاد پرشمالی مزید پڑھیں

جاپان اور سنگاپور کا پاسپورٹ طاقت ور ترین قرار، پاکستان کا 108واں نمبر

لندن: عالمی درجہ بندی پر نظر رکھنے والے ادارے ہینلے نے پاسپورٹ کی سال 2022 کی رینکنگ جاری کردی، جس کے مطابق جاپان اور سنگاپور دنیا کے طاقت ور ترین پاسپورٹ والے ممالک قرار پائے جبکہ درجہ بندی میں پاکستان مزید پڑھیں

ایرانی کے جوہری معاہدے پر سعودی اور چینی وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات

بیجنگ: سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے چین میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں ایران جوہری معاہدے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب مزید پڑھیں

ایران نے 51 امریکی حکام پر پابندی عائد کردی

تہران: ایران نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا انتقام لیتے ہوئے امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف سمیت 51 حکام پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی، امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ میں ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور معصوم کشمیریوں کو شہید کرنا معمول بن چکا ہے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 افراد جاں بحق

ابوجہ: نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں حکومتی کارروائی کے جواب میں موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے 10 سے زائد گاؤں پر دھاوا بول دیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 200 سے زائد دیہاتی جاں بحق مزید پڑھیں

طالبان حکومت کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

کابل: طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی ایران کے دورے پر پہنچ گئے جہاں انھوں نے افغان مہاجرین اور معاشی بحران سمیت اہم باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارات اسلامیہ افغانستان مزید پڑھیں