چینی اور امریکی فوج نے فوجی تعلقات کو مستحکم کرنے اور غلط فہمیوں سے بچنے کے لیے 2 سال کے تعطل کے بعد اعلیٰ سطح کے مذاکرات کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈوپیسیفک کمانڈ نے بتایا ہے مزید پڑھیں
جاپان کے وزیرِ اعظم فیومو کشیدا نے زلزلےکی وارننگ کے بعد وسطی ایشیاء کا دورہ منسوخ کر دیا۔ جاپانی میڈیا کے مطابق موسمیاتی ایجنسی نے پہلی بار ملک کے ساحل پر بڑے زلزلے کی وارننگ جاری کی ہے۔ جاپانی موسمیاتی مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو اسلامی دنیا کی سربراہی کا حق دیتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ سعودی عرب امتِ مسلمہ کی رہنمائی کرے۔ سربراہ جے مزید پڑھیں
عراق کی پارلیمنٹ میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال مقرر کرنے کا بل متعارف کرانے پر بڑے پیمانے پر غم و غصے اور تشویش کا اظہار کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس وقت عراق میں قانونی طور مزید پڑھیں
جاپان کے شہر ناگاساکی پر ایٹمی حملے کی 79 ویں برسی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں جاپانی وزیرِ اعظم فیومو کشیدا، اعلیٰ حکام اور طلبہ نے شرکت کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس موقع پر ناگاساکی حملے مزید پڑھیں
بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی نے ارشد ندیم کے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سروج دیوی نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم نیرج چوپڑا کے مزید پڑھیں
بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد کے اپنی والدہ کے وطن واپس لوٹنے کے حوالے سے مختلف بیانات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹائمز آف انڈیا سے گفتگو میں حسینہ واجد کے بیٹے سجیب مزید پڑھیں
قطر، مصر اور امریکا نے حماس اور اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔ تینوں ممالک نے جاری کیے گئے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فریقین غزہ میں جنگ بندی کے لیے 15 مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتے والے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں ردھم میں تھا اور پراُمید تھا کہ گولڈ میڈل جیتوں گا، گولڈ میڈل کے ساتھ 14 اگست منائیں گے۔ گولڈ میڈل جیتنے کے مزید پڑھیں
ارشد ندیم نے اولمپکس میں پاکستان کو چالیس سال بعد طلائی تمغہ دلواکر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ۔ چند ماہ قبل ارشد کے پاس جیولین بھی نہیں تھی لیکن حکومت نے انہیں جیولین فراہم کی۔ تھرور مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لئے پاکستان کا نیا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے۔ گوجرانوالہ کور کے سابق کمانڈر نے گیارہ ماہ قبل آرمی میں ملازمت کی مدت مکمل کی۔ وہ مزید پڑھیں