سویت یونین ٹوٹنے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں گھمنڈی ہوگیا، گوربا چوف

ماسکو: سابق صدر میخائل گوربا چوف نے کہا ہے کہ سوویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں مغرور ہوگیا اور کسی کے قابو میں نہیں رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویت یونین مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے خواتین کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی لگا دی

طالبان حکومت نے اپنے نئے حکم نامے میں دکانوں پر لگے خواتین کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے دکانوں بالخصوص بیوٹی پارلز اور مردوں کے سیلون میں خواتین مزید پڑھیں

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کا ایک اورچرچ پرحملہ

نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اورچرچ پردھاوا بول دیا۔توڑپھوڑ کی اورچرچ میں موجود افراد کو قتل کی دھمکیاں دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں انتہاپسند ہندوؤں نے 160 سال پرانے سینٹ جوزف چرچ پرحملہ کردیا۔ مزید پڑھیں

الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس، گھانا کی پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی

لندن: گھانا میں الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس لگانے کے معاملے پرارکان پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پرمکے برسا دئیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افریقی ملک گھانا کی پارلیمنٹ میں الیکٹرونک ادائیگیوں پرٹیکس لگانے کے معاملے پرحزب اقتدار اورحزب اختلاف کے ارکان ایک مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کا امارت اسلامیہ افغانستان سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان طالبان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے تحریک طالبان پاکستان کے امارت اسلامیہ افغانستان سے وابستگی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنظیم سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

مصر صحافیوں کیلئے عرب دنیا کا سب سے بڑا جیل خانہ بن گیا

اس وقت مصر میں کسی بھی عرب ممالک کے مقابلے سب سے زیادہ صحافی قید ہیں جو کہ مصری حکومت کی صحافیوں کے کیخلاف جارحانہ پالیسیوں کی واضح نشاندہی کرتا ہے۔ صحافیوں کے تحفظ کیلئے بنائی گئی کمیٹی Committee to مزید پڑھیں

دبئی سے میرا ڈونا کی چرائی گئی قیمتی گھڑی بھارت سے برآمد

نئی دہلی: ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر میرا ڈونا کی یادگار اشیا میں سے چرائی گئی قیمتی گھڑی بھارتی ریاست آسام سے برآمد ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاست آسام کے شہر گوہاٹی مزید پڑھیں

امریکا جمہوریت کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے، چین

بیجنگ: جمہوریت کے حوالے سے امریکا کی سرکردگی میں منعقد ہونے جارہے ورچوئل سمٹ میں روس، چین اور ہنگیری کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی ایس بی ایس کے مطابق امریکا کے اس فیصلے پر چین مزید پڑھیں

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 70 سے زائد افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکا کی مختلف ریاستوں میں تیز رفتار بگولوں نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا جس میں 70 سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں کینٹکی، مزید پڑھیں