بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے ایئرپورٹ پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا۔ ڈھاکا ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے مزید پڑھیں
امریکی ریاست میری لینڈ سے منتخب سینیٹر کرس وان ہولن نے پاکستانی سفیر کو خط لکھ کر انتخابات میں بھرپور حصہ لینے پر پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں انتخابی مہم پر حملوں کے مزید پڑھیں
ھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اسپتال سے ڈاکٹر کے ساتھ اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ پاکستانی معروف کرکٹر، پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ مزید پڑھیں
بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرض پروگرام کے لیے وزارتِ خزانہ نے ورکنگ کرتے ہوئے اہم اہداف طے کرلیے۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق نیا پروگرام 6 ارب ڈالر کا ہوگا جس کی مدت 3 مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے، آج خط چلا گیا ہوگا۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کمرۂ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونی کیشنز جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نئی حکومت کے ساتھ پالیسیز پر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ میڈیا بریفنگ میں آئی ایم ایف مزید پڑھیں
حال ہی میں منعقد ہونے والے انتخابات سیاسی استحکام فراہم کرنے کے حوالے سے بہت کچھ چاہتے ہیں جس کے نتیجے میں میکرو اکنامک استحکام آسکے۔ پاکستان کو کسی بھی نئی سہولت کی توسیع روکنے کےلئے آئی ایم ایف کو مزید پڑھیں
امریکی عہدیدار بریٹ میک گرک مصر کا دورہ کرنے کے بعد آج اسرائیل پہنچیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ بھی بات چیت کے لیے قاہرہ میں موجود تھے۔ رپورٹس کے مطابق سابق اسرائیلی وزیر دفاع مزید پڑھیں
دوسرے اقتصادی جائزہ کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے 26 میں سے 25 اہداف پر عملدرآمد مکمل کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ نے اہداف پر عملدرآمد کی رپورٹ آئی ایم ایف کو ارسال کردی مزید پڑھیں
اسرائیلی شہر ایلات پر یمن کے حوثیوں نے میزائل حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی ایئر ڈیفنس سسٹم نے حوثیوں کا میزائل مار گرایا ہے۔ میزائل حملے سے اسرائیلی جنوبی شہر ایلات میں شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، سائرن بج مزید پڑھیں
روس کا غدار پاِئلٹ میکسم کوزمینوف (Maxim Kuzminov) اسپین میں فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق غدار روسی پائلٹ کو اسپین میں 6 گولیاں ماری گئیں جس کے بعد لاش ایک کار نے کچل دی۔ برطانوی میڈیا مزید پڑھیں