موجودہ صورتِ حال نے تشدد، دہشت گردی اور انتہا پسندی کا دائرہ وسیع کر دیا

سعودی عرب کی کابینہ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتِ حال نے تشدد، دہشت گردی اور انتہا پسندی کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرِ صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

غزہ میں ہسپتالوں کا نظام تباہ , شہداء کی تعداد کا ریکارڈ رکھے جانے کا عمل رک گیا

غزہ میں ہسپتالوں کا نظام تباہ ہو گیا جس سے وہاں موجود زخموں سے چور فلسطینیوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں شہداء کی تعداد کا ریکارڈ رکھے جانے کا عمل رک گیا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کاغزہ کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال پر حملہ

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری ہیں، قابض فوج نے غزہ کے سب سے بڑے الشفا ہسپتال پر حملہ کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر حماس کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے پاکستان کو 71 کروڑ ڈالرز کی قسط دسمبر میں ملنے کا امکان

بین الاقوامی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد پاکستان کو 71 کروڑ ڈالرز کی قسط دسمبر میں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آخری دن مزید پڑھیں

امارات نے IMF کو پاکستان کیلئے بیرونی فنانسنگ کی یقین دہانی کرادی

متحدہ عرب امارات کے سفیر نے پاکستان کو درپیش ساڑھے 6 ارب ڈالر کے بیرونی فنانسنگ گیپ پر آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کے اہم مرحلے پاکستان کو مزید پڑھیں

ہر بچے کے قتل کے بدلے میں حماس کے ارکان مزید بڑھیں گے:ایلون مسک

ٹیسلا اور ایکس (سابقہ ​​ٹوئٹر) کے ارب پتی مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ نسل کشی کسی کے لئے قابل قبول نہیں ہونی چاہیے، وہ غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا حوالہ دے رہے تھے جسے سرگرم کارکنوں، وکلاء مزید پڑھیں

افغانستان کاپاکستان کےحکام سےبندرگاہ پرکھڑے ہزاروں کنٹینرز چھوڑنےکا مطالبہ

افغانستان نے پاکستان کے حکام سے کراچی کی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے اپنے ہزاروں کنٹینرز چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔ افغانستان کے وزیر برائے صنعت و انڈسٹری نورالدین عزیزی نے منگل کو پاکستان کے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی مزید پڑھیں

سی اے اے اور پی آئی اے کا آڈٹ، یورپی ایوی ایشن کی ٹیم رواں ماہ آئیگی

یورپی ایوی ایشن ایجنسی ساسا کی ٹیم رواں ماہ سی اے اے اور پی آئی اے کا آڈٹ کرنے آئے گی۔ سی اے اے کے ذرائع کے مطابق برطانیہ کے سول ایوی ایشن حکام بھی اسی ماہ پاکستان پہنچ رہے مزید پڑھیں

انجلینا جولی کا افغان مہاجرین کی حالتِ زار پر افسوس کا اظہار

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ انجلینا جولی نے افغان مہاجرین کی حالتِ زار پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انجلینا جولی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر افغان مہاجرین کے پاکستان سے انخلاء کے کچھ مناظر کی تصاویر مزید پڑھیں