بھارتی اداکارہ کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کا طیارہ اُڑان بھرنے کے بعد تکنیکی خرابی سے دو چار ہوگیا تاہم طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری مزید پڑھیں

آنجہانی سہانی بھٹناگر کی موت پرسابقہ بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم کا گہرے دکھ کا اظہار

سپر ہٹ بالی ووڈ فلم ’دنگل‘ سے شہرت حاصل کرنے والی آنجہانی سہانی بھٹناگر کی موت پر اسلام کی خاطر بالی ووڈ چھوڑنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

سعودی عرب روڈ کوالٹی انڈیکس میں جی 20 ممالک میں چوتھے نمبر پر آگیا

سعودی عرب روڈ کوالٹی انڈیکس میں ترقی کرتے ہوئے جی 20 ممالک میں چوتھے نمبر پر آگیا۔ ورلڈ اکنامک فورم کی 2023ء کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے روڈ کوالٹی انڈیکس (آر کیو آئی) میں متاثر کن پیش رفت مزید پڑھیں

چمن میں موسلا دھار بارش،سائن بورڈ اور دیواریں گر گئیں

چمن میں پاک افغان سرحدی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے سائن بورڈ اور دیواریں گر گئیں۔ شہر کے نواحی علاقوں پرانا چمن، کوژک ٹاپ اور توبہ اچکزئی کے 3 مقامات پر آسمانی بجلی بھی گری۔ اس حوالے سے ضلعی مزید پڑھیں

اسرائیل بھوک اور غذا کو غزہ میں جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگا

اسرائیل بھوک اور غذا کو غزہ میں جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں امدادی عمل رکنے کے باعث حالات خراب ہیں۔ خاص طور پر غزہ کے شمال میں بنیادی اشیا کے حصول مزید پڑھیں

امیرِ کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کا پارلیمانٹ کو تحلیل کرنے کا حکم

امیرِ کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے پارلیمانٹ کو تحلیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، کویت کی پارلیمنٹ کو ’جارحانہ اور نامناسب‘ زبان استعمال کرنے اور آئینی کی خلاف ورزی کرنے پر تحلیل مزید پڑھیں

دوبارہ امریکی صدر بننے کے لیے جو بائیڈن کی عمر بہت زیادہ ہے:سروے

ایک حالیہ سروے کے مطابق زیادہ تر امریکی لوگوں کا خیال ہے کہ دوبارہ امریکی صدر بننے کے لیے جو بائیڈن کی عمر بہت زیادہ ہے۔ حال ہی میں خصوصی وکیل رابرٹ ہر نے اپنی رپورٹ میں جو بائیڈن کو مزید پڑھیں

مرکزی حکومت سے مذاکرات کے باوجود بھارتی کسانوں کااحتجاج جاری رکھنے کا اعلان

بھارتی کسانوں کی جانب سے مرکزی حکومت (مودی حکومت) سے مذاکرات ہونے کے باوجود احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کسانوں کی تنظیم متحدہ کسان مورچہ کی جانب سے آج بھارت بھر میں ہڑتال مزید پڑھیں