بھارت میں افغان سفارتخانہ دوبارہ کھل گیا

بھارت میں افغان سفارتخانہ دوبارہ کُھل گیا۔ افغان میڈیا کے مطابق بھارت میں حیدرآباد اور ممبئی کے قونصل جنرل نے نئی دلی میں سفارتخانے میں ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق بھارت میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا مزید پڑھیں

اسرائیل کا دنیا بھر میں حماس رہنماؤں کے قتل کا منصوبہ

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے ساتھ جاری لڑائی ختم ہونے کے بعد اسرائیل کے جاسوس لبنان، ترکیہ اور قطر میں موجود حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کیلئے کارروائیاں شروع کر دیں گے۔ مزید پڑھیں

خاتون نے 7 فٹ اور 9 انچ کے ساتھ لمبے بالوں کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

46 سالہ بھارتی خاتون نے 7 فٹ اور 9 انچ کے ساتھ لمبے بالوں کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی سمیتا شریواستو نے گزشتہ 32 برسوں مزید پڑھیں

’میرے ساتھ کوئی نہیں کھیلتا‘، 4 سالہ بچے کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے 4 سالہ بچے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ والدین کی عدم توجہ کی روتے ہوئے شکایت کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

جنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

جنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا، سیٹلائٹ اسپیس ایکس فیلکن نائن راکٹ لے کر روانہ ہوا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس مصنوعی سیارے کی مدد سے شمالی کوریا پر نظر رکھی جا سکے مزید پڑھیں

سینیٹر طلحہ محمود کی امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات

سینیٹر طلحہ محمود نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد اپنے پیغام میں طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ دو گھنٹے تک عافیہ صدیقی سے ملاقات جاری رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں