روسی صدر کا فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کا حکم

یوکرین سے جڑے خطرات کے بعد روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے فوجیوں کی تعداد میں 15 فیصد اضافے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔ اپنے بیان میں ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس کو خصوصی فوجی آپریشن اور نیٹو مزید پڑھیں

امریکا میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے پر بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا

امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے پر بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا میں مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا

پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میں نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں کھیلنے کے لیے کنٹریکٹ لینے سے انکار کیا ہے، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ مزید پڑھیں

امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا

امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے اور امریکی انکشافات کے بعد کینیڈا نے بھارت پر دباؤ بڑھا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا نے بھارت سے مزید پڑھیں

کپل شرما بھارتی ایئر لائن پر برس پڑے اور اسے بے شرم قرار دے دیا

معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما پرواز میں ڈیڑھ گھنٹے سے زائد کی تاخیر کے باعث بھارتی ایئر لائن پر برس پڑے اور اسے بے شرم قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر کرتے مزید پڑھیں

یو اے ای کے صدراور جوبائیڈن کا غزہ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر جوبائیڈن کی فون پر گفتگو میں کلائمیٹ سمٹ کوپ 28 اور غزہ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار مزید پڑھیں

گوانتانامو بے میں شروع کے 10 سال بد ترین تھے: احمد ربانی

امریکی جیل گوانتانامو بے سے رہائی پانے والے احمد ربانی کا کہنا ہے کہ گوانتانامو بے میں زندگی کے انتہائی تکلیف دہ سال گزارے، شروع کے 10 سال بد ترین تھے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

خاکروب نے 20 ٹن کچرے کے ڈھیر سے کھوئی ہوئی انگھوٹی ڈھونڈ نکا لی

خاکروب نے 20 ٹن کچرے کے ڈھیر سے خاتون کی کھوئی ہوئی انگھوٹی ڈھونڈ نکا لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست الابامہ میں سینیٹڑی کا کام کرنے والی نجی کمپنی کے ڈائریکٹر کے مطابق انہیں ایٹمور کی مزید پڑھیں