ملتان میں ٹھیلا لگانے والے بھائیوں نے سعودی عرب میں بھیک مانگ کر لاکھوں روپے کما لیے۔عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب اور دیگر ممالک میں بھیک مانگنے کے لیے جانے والے گروہ خواتین اور مزید پڑھیں
سکھ مت کے بانی اور 10 سکھ گرؤوں میں سب سے پہلے بابا گرو نانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور کی انتظامیہ کے مطابق کرتار پور راہداری سے بھارت مزید پڑھیں
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں ایک روز کی توسیع کر دی گئی۔ اسرائیلی فوج کے مطابق مزید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جنگ بندی میں توسیع کی گئی ہے، ثالثین کی کوششوں کے نتیجے میں معاہدے کے مزید پڑھیں
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ 2006ء میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ کے بعد بھارت میں بہت سی طلاقیں ہوئیں۔ رانی مکھرجی نے حال ہی میں گوا میں مزید پڑھیں
پاک چین سرحد خنجراب سرحدی معاہدے کے تحت کل سے 4 ماہ تک بند رہے گی۔ بارڈر حکام کے مطابق معاہدے کے تحت سرد موسم اور برف باری کے باعث سرحدی آمد و رفت بند کی جاتی ہے۔ حکام نے مزید پڑھیں
امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے، وہ نوبیل انعام یافتہ سفارتکار تھے اور انکی عمر سو برس تھی۔ ہنری کسنجر امریکا کے انتہائی متنازع مگر قابل احترام سفارتکاروں میں سے ایک تھے، ہنری کسنجر کا انتقال ریاست مزید پڑھیں
غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آج آخری روز ہے، حماس نے 10 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے جبکہ بدلے میں 30 فلسطینی قیدی رہا کیے ہیں۔ حماس عہدیدار نے کہا ہے کہ تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی مزید پڑھیں
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو افغان طالبان کا تعاون حاصل ہے۔ افغانستان میں چھوڑا ہوا امریکی اسلحہ غیر محفوظ ہے،بلوچ لبریشن آرمی نے بھی انہی ہتھیاروں سے نوشکی اور پنجگور میں مزید پڑھیں
غزہ میں جنگ بندی کی 2 روزہ توسیع کے آخری روز آج بھی 10 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 30 فلسطینی قیدی رہا ہوں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کو آج رہا ہونے والے یرغمالیوں کی فہرست موصول ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں
خود کو ’موسیقارِ فلسطین‘ کہنے والے دنیا بھر کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں گلوکاروں و موسیقاروں نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اجتماعی طور پر کھلے خط پر دستخط کر دیے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے ارب پتی سربراہ ایلون مسک کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے ہونی والی تباہی کا جائزہ لینے کے لیے دورے کی دعوت دی ہے۔ بیروت میں مزید پڑھیں