انڈونیشین ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 8 افراد شہید

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے انڈونیشین ہسپتال سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 8 افراد شہید ہو گئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکٹر زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والوں میں مزید پڑھیں

مودی کا اپنے تماشائیوں کے سامنے ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور ہوگیا

ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز شکست کی وجہ سے بھارت اور دنیا بھر میں بھارتیوں میں صف ماتم بچھ گئی بھارتی روتے ہوئے ڈریسنگ روم میں گئے۔ نریندر مودی کے صوبے گجرات کے دارلحکومت مزید پڑھیں

نکاراگوا کی23 سالہ حسینہ نے مس یونیورس 2023 کا تاج اپنے سر سجا لیا

نکاراگوا کی 23 سالہ حسینہ شینس پالاسیوس (Sheynnis Palacios) نے مس یونیورس 2023 کا تاج اپنے سر سجا لیا جبکہ مس تھائی لینڈ اور مس آسٹریلیا بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔ مس یونیورس 1952 سے ہر سال منعقد مزید پڑھیں

حماس سے جنگ، اسرائیلی اقتصادیات مفلوج، غزہ کے قریب سے لاکھوں افراد کی نقل مکانی

جب راکٹ حملوں کا سائرن بجتا ہے تو اسرائیل کی سب سے بڑی سیکورٹی آلات بنانے والی فیکٹری ریوباریاج انڈسٹریز میں کارکنان بم حملوں سے محفوظ شیلٹرز میں پناہ لے لیتے ہیں. 1948ء میں اسرائیل کے قیام کے بعد 7؍اکتوبر مزید پڑھیں

بھارت تمام تر حربوں اور سازشوں کے باوجودپاش پاش، آسڑیلیا کرکٹ کا بادشاہ بن گیا

بھارت تمام تر حربوں اور سازشوں کے باوجود پاش پاش ہوگیا اور آسڑیلیا پھر کرکٹ کا بادشاہ بن گیا، پلیئر آف دی میچ ٹریوس ہیڈ نے فائنل میں سنچری بناکر مضبوط بھارتی بولنگ کا جلوس نکال دیا۔ آسٹریلیا کی شاندار مزید پڑھیں

یمن کے حوثیوں کا بحیرہ احمر میں مبینہ اسرائیلی جہاز کو اغوا کرنے کا اعتراف

یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں مبینہ اسرائیلی جہاز کو اغوا کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جہاز کو عملے سمیت اغوا کرکے ساحلی علاقے میں لے جایا گیا ہے۔ ترجمان حوثی گروپ کا کہنا مزید پڑھیں

سوچا تھا کہ ہدف آسانی سے حاصل کرلیں گے اور وہی ہوا: پیٹ کمنز

ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت سے جیت کے بعد آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ ہم نے بہترین کرکٹ کھیلی۔ میچ کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹراؤس ہیڈ نے زبردست بیٹنگ کی اور لبوشین مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق یہ رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کے لیے استعمال ہو گی، اس سے پنجاب اور خیبر مزید پڑھیں