چکوال میں شقی القلب باپ نے شیر خوار بچی کو رونے پر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق چکوال میں تلہ گنگ کے علاقے بلال آباد میں باپ کے ہاتھوں 8 ماہ کی بچی کے قتل کا واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے پر رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ آئی مزید پڑھیں
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی مدد کو 2 ہزار سے زائد پاکستانی ڈاکٹرز غزہ جانے کو تیار ہیں، جن میں 900 سے زائد خواتین ڈاکٹرز شامل ہیں۔ کراچی میں جناح اسپتال کے مزید پڑھیں
اسرائیل نے غزہ کے القدس اور کمال عدوان اسپتال کے نزدیک بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ میں 34 اسپتال اور 16طبی مراکز اسرائیلی بمباری اور مزید پڑھیں
بین الاقوامی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان زرعی شعبے کے لیے سولرائزیشن کا نظام مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت میں مہنگے کپڑوں اور زیورات کی خریداری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازع پر چین کا مؤقف ہمیشہ سے مستقل مزید پڑھیں
سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان کی بنگلا دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد سے ملاقات ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جدہ میں ہونے والی ملاقات میں غزہ کی پٹی اور گرد و نواح میں ہونے والی مزید پڑھیں
برطانیہ میں برمنگھم کراؤن کورٹ نے محمد اکبر کو لندن اور برمنگھم میں دو نمازیوں کو آگ لگانے کا مجرم قرار دے دیا۔ پراسیکیوٹرز کے مطابق ملزم نے27 فروری کو لندن میں اوڈوا (Hashi Odowa) کو پیٹرول چھڑک کر آگ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا ہے کہ غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے، ہر روز سیکڑوں بچے، بچیاں مارے جارہے ہیں، زخمی ہورہے ہیں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ کو مریضوں، غیر ملکیوں کے انخلا کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق رفح کراسنگ سے اب تک 90 سے زائد فلسطینی زخمی مصر منتقل ہوچکے، ایمبولنس پر اسرائیلی حملے مزید پڑھیں