امریکا پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا حامی ہے:ویدانت پٹیل

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا کی توجہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر مرکوز ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ کسی امیدوار یا سیاسی جماعت کی نمائندگی کے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی،سیٹلائٹ کمپنیوں نے غزہ کی تصاویر کو محدود کر دیا

غزہ میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی کے بعد سیٹلائٹ کمپنیوں نے غزہ کی تصاویر کو محدود کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی سیٹلائٹ تصاویر نے امریکی سیکیورٹی حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون صحافی کو گرفتار کر لیا

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر توبس سے فلسطینی خاتون صحافی کو گرفتار کر لیا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق مذکورہ فلسطینی خاتون صحافی سمیہ جوابریح 7 ماہ کی حاملہ ہیں۔ فلسطینی میڈیا نے بتایا ہے کہ خاتون صحافی کو مزید پڑھیں

دہشت گردوں کو دینِ اسلام سے خارج قرار دے دیا :اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے متفقہ رائے دیتے ہوئے دہشت گردوں کو دینِ اسلام سے خارج قرار دے دیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے وزارتِ خزانہ سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک کی تازہ رپورٹ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فتح پارٹی کے رہنما رفت اولیان کو گرفتار کر لیا

فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فتح پارٹی کے رہنما رفت اولیان کو ٹی وی پر لائیو انٹرویو کے دوران گرفتار کر لیا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق فتح رہنما مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے گھر میں میڈیا مزید پڑھیں

غزہ پر آج صبح مسلسل اسرائیلی بمباری،مزید27 فلسطینی شہید

غزہ پر آج صبح مسلسل اسرائیلی بمباری میں کم از کم 27 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں آج 15 افراد رفح کے قریبی علاقے تل السلطان میں، 10 افراد الزاویدا میں اور 2 افراد جبالیہ مزید پڑھیں