برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر کا غزہ میں امداد کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

برطانوی وزیراعظم رشی سونک اور فرانسیسی صدر میکروں میں ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جہاں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں امداد کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ لندن سے برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے شروع کردیے

بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹرز نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے شروع کردیے ہیں۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں موصول ہوگئی ہیں اور کھلاڑیوں نے دستخط کرنا مزید پڑھیں

اسرائیل نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کر دیا

اسرائیل نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا یو این جنرل اسمبلی کا مطالبہ مسترد کرتے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی

اقوام متحدہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی، عرب ممالک کی مشترکہ قرارداد اردن نے پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، قرارداد کے حق میں 120، مخالفت میں 14ووٹ آئے جبکہ اس میں 45 مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل تنازع کی تاریخ کی بدترین بمباری

غزہ میں اسرائیل تنازع کی تاریخ کی بدترین بمباری کی گئی ہے، اسرائیلی بری، بحری اور فضائی فوج نے شمالی غزہ پر 3 اطراف سے شدید بمباری کی ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں زمینی آپریشن مزید وسیع کرنے کا مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل کی زمینی کارروائی خطے کیلئے تباہ کن ہوگی، سعودی عرب کی امریکا کو وارننگ

سعودی عرب نے حالیہ دنوں میں سختی کے ساتھ امریکا کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے زمینی آپریشن سے مشرق وسطیٰ میں تباہ کن صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

غزہ : ایک دن میں ہمارے 15 ساتھی مارے گئے:عہدیدار یو این آر ڈبلیو اے

فلسطین کے لیے اقوامِ متحدہ کی ریلیف اینڈ وَرکس ایجنسی کے عہدیدار فلپ لازارینی کا کہنا ہے کہ غزہ میں متعدد ساتھی مارے گئے ہیں، صرف ایک دن میں ہمارے 15 ساتھی مارے گئے۔ فلپ لازارینی نے پریس بریفنگ کے مزید پڑھیں

تل ابیب اور دیگر شہروں پر حماس کے راکٹ حملے

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور دیگر شہروں پر حماس نے راکٹ حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ اسرائیل جنگوں میں پہلی بار مسلسل 3 دن کئی بار تل ابیب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7028 ہو گئی

اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7028 ہو گئی جبکہ 18 ہزار 500 فلسطینی زخمی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شہداء میں 3000 سے زائد بچے اور 1700سے زائد خواتین شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 ہزار کے مزید پڑھیں

بندر نے خاتون سیاح کا موبائل فون چھین لیا،رشوت لے کر واپس کیا

انڈونیشیا کے صوبے بالی میں خاتون سیاح کا موبائل فون بندر نے چھین لیا اور مضبوطی سے پکڑ کر اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا۔ خاتون سیاح کو اپنا فون واپس لینے کے لیے بندر کو بطور رشوت کھانے مزید پڑھیں