نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کو الاہلی ہسپتال کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کو الاہلی اسپتال کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق اسپتال کی تباہی کے شواہد کا جائزہ لیا گیا اور تحقیقات کی گئیں۔ امریکی اخبار کے مطابق شواہد سامنے مزید پڑھیں

اسرائیلی زمینی فوج کا غزہ میں گذشتہ رات کو بڑا حملہ کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی زمینی فوج نے غزہ میں گذشتہ رات کو بڑا حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیلی فوجی ریڈیو کے مطابق غزہ میں حملے کا مقصد حماس کی پوزیشنوں کو نشانہ بنانا تھا۔ دوسری جانب خلیجی میڈیا کا کہنا ہے مزید پڑھیں

قونصل جنرل عرب امارات بخیت عتیق الرومیتی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری جاری

قونصل جنرل متحدہ عرب امارات کراچی بخیت عتیق الرومیتی کو گورنر ہاؤس سندھ میں منعقدہ پروقار کانووکیشن میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری پیش کی۔ کئی دہائیوں سے کراچی میں تعینات متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی وزیرِ دفاع کی ملاقات

سعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی وزیرِ دفاع کی ملاقات ہوئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور برطانیہ کے اسٹریٹجک تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے عسکری اور مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان، اسرائیل سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی۔ 10 ڈیموکریٹس کے علاوہ تمام ارکان نے قرارداد کےحق میں ووٹ دیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل حماس اور دیگر مزید پڑھیں

حماس فلسطینیوں کی اکثریت کی نمائندگی نہیں کرتی:جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ حماس فلسطینیوں کی اکثریت کی نمائندگی نہیں کرتی، حماس شہریوں کے پیچھے چُھپ رہی ہے۔ صدر بائیڈن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کو جنگی قوانین سے ہم آہنگ رہنا چاہیے مزید پڑھیں

دنیا فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی کارروائی روکنے کے اقدامات کرے:سعودی عرب

سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوجی کارروائی روکنے کے لیے اقدامات کرے۔ سعودی وزارت خارجہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انسانی تباہی کو روکنے، غزہ کے باشندوں کے لیے مزید پڑھیں

شام کے شہر درعا میں اسرائیلی فضائی حملے،8 شامی فوجی شہید

شام کے شہر درعا میں اسرائیلی فضائی حملے سے 8 شامی فوجی شہید ہو گئے۔ شام کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے درعا میں متعدد فوجی پوزیشنوں کو نشانہ بنایا ہے جس سے کافی جانی اور مالی مزید پڑھیں