رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10:29پر ہوگا۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ سورج کو مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے، وہ سعودی قیادت سے ریاض میں ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ جاری جنگ کے سبب سعودیہ نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کا عمل منجمد کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلاء کو مسترد کر دیا

سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلاء کو مسترد کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ عام شہریوں کے خلاف فوجی کارروائی کو رکوانے کے فوری اقدامات کیے جائیں۔ سعودیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بمباری مزید پڑھیں

انوشکا شرما پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے احمد آباد پہنچ گئیں

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما بھی پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے احمد آباد پہنچ گئیں۔ انوشکا شرما نریندر مودی اسٹیڈیم میں اپنے شوہر ویرات کوہلی اور بھارتی ٹیم کو سپورٹ کریں گی۔ علاوہ ازیں توقع کی جارہی ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کا حکم خطرناک ہے: انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کا حکم خطرناک اور تشویشناک ہے۔ ایک بیان میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ انتہائی مختصر نوٹس پر بڑے پیمانے پر انخلاء مزید پڑھیں

بھارتی اسپنرز کا سامنا کرنے کیلئے محمد رضوان نے نئی تیکنیک اپنا لی

ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں اسپن بولرز کا سامنا کرنے کے لیے محمد رضوان نے نئی تیکنیک اپنا لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمد رضوان نے نیٹ میں ایک گھنٹے تک کلدیپ یادیو کی طرح کے لیفٹ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: احسان اللّٰہ کی پاک بھارت میچ کے حوالے سے پیش گوئی

پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے حوالے سے پیش گوئی کر دی۔ احسان اللّٰہ نے پاک بھارت مقابلے کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان ٹیم یک طرفہ طور پر مزید پڑھیں

اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو فوج کو نیست و نابود کر دیں گے:حماس

حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا۔ اسرائیل پر حملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے حماس کے فوجی ترجمان مزید پڑھیں