کوئٹہ میں نواز شریف کی زیرِ صدارت پارٹی ورکرز کنونشن شروع

کوئٹہ میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرِ صدارت پارٹی ورکرز کنونشن شروع ہو گیا۔

ن لیگ ورکرز کنونشن میں شہباز شریف، مریم نواز اور دیگر قائدین نے بھی شرکت کی ہے۔

مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں صوبائی صدر جعفر مندوخیل اور دیگر رہنما بھی موجود ہیں۔