رانا ثناء کی بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت

رانا ثناء نے بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت کرلی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے تمام سرکاری مراعات واپس کردیں۔

راناثناء اللہ نے وزارت سے سبکدوشی کے بعد سرکاری رہائشگاہ خالی کردی۔

سابق وزیر داخلہ نے سرکاری گاڑی اور سیکیورٹی بھی واپس کردی۔