قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مستعفی ہوگئے

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز مستعفی ہوگئے ۔

مارک کولز نے ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے ۔ مارک کولز جنوبی افریقا کے خلاف ویمن سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہو ں گے ۔

مارک کولز نے اپنا استعفی چیئرمین پی سی بی کو بھجوادیا ہے۔