حلقہ بندی دورانیہ محدود کرکے انتخابی شیڈول کا اعلان کرینگے:سلطان راجہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ حلقہ بندی دورانیہ محدود کرکے انتخابی شیڈول کا اعلان کرینگے.

صوبائی حکومتیں بلدیاتی انتخابات نہیں چاہتیں ، انتخابی مہم اوراخراجات کی مانیٹرنگ کی جائیگی ،انتخابی کمپین اور اخراجات کی مانیٹرنگ کی جائیگی ا س کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں.

صوبائی حکومتیں بلدیاتی انتخابات نہیں چاہتیں الیکشن انتظامات مکمل ہوتے ہیں تو قانون بدل دیا جاتا ہے ،حلقہ بندی دورانیہ محدود کر کے الیکشن شیڈول کا اعلان کریں گے ، الیکشن کمیشن نے دو پارٹیوں کے وفود سے مشاورتی اجلاس منعقد کئے ۔