دو کتابیں!

میں دوران تعلیم جماعت اسلامی اور یوں اسلامی جمعیت طلبا کے ہمدردوں میں شامل رہا ہوں۔گاہے گاہے 5ذیلدار پارک اچھرہ بھی چلا جاتا تھا جہاں سید مودودیؒ جماعت سے تعلق رکھنے والے احباب سے مختلف موضوعات پر گفتگو کر رہے مزید پڑھیں