پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ حکومت جو بل لا رہی ہے جسے روکنے کے لیے ہر حد تک جائیں گے، یہ بل انتہائی خطرناک ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
پاکستانی معیشت اور سیاست دونوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار پر جو بھی تنقید کی جائے‘ یہ داد تو بہرحال دینا پڑے گی کہ انہوں نے اپنے اعصاب پر قابو پا رکھا ہے۔تیکھے سوالات کا سامنا مزید پڑھیں
چلتے ہوئے پانی کے ساتھ ساتھ چلنا تو خیر ایک انتہائی خوش کن عمل ہے‘چلتے پانی کو تو بیٹھ کر صرف دیکھتے رہنا بھی دل اور نظر کو لطف عطا کرتا ہے۔ کئی سال قبل مظفر آباد میں دریائے نیلم مزید پڑھیں
اپنے مہربان ایاز امیر کا کالم پڑھا کہ پارٹی چھوڑنے والے عمران خان کے منہ پر وہ باتیں کیوں نہیں کرتے تھے جب پارٹی میں تھے۔ یاد آیا کچھ برس پہلے عون چوہدری کا فون آیا کہ خان صاحب ملنا مزید پڑھیں
بہت عرصے کے بعد ایوان عدل سے ایک اجنبی سی آواز سنائی دی ہے ۔ ٹی وی چینل پر یہ خبر سنی تو پھر دوسرے چینلز سے بھی سننے کے بعد یقین آیا کہ جو خبر سنی تھی وہ واقعی مزید پڑھیں
جاپانی لوگ جھوٹ نہیں بولتے لہٰذا دوسروں کی ہر بات کو سچ مان لیتے ہیں مگر ہم پاکستانی بڑی مشکل سے انھیں یقین دلاتے چلے آ رہے ہیںتم لوگ ہماری بات کو ڈبل چیک ضرور کر لیا کرو لہٰذا یہ مزید پڑھیں
سیاست اور صحافت کا مقصد انسانوں کو جوڑنا ہے ، پاکستان میں چونکہ یہ دونوں بے ادب (یعنی ادب اور فنون لطیفہ سے محروم) ہوگئے ہیں اس لئے وہ جوڑنے کے بجائے توڑنے کا کام کررہے ہیں۔ ان کا بنیادی مزید پڑھیں
چند روز قبل امریکہ سے آئے ہوئے میرے دوست اور سینئرجرنلسٹ آفاق خیالی اور ایک دوسرے ممتاز صحافی احمد وقاص ریاض میرے دفتر میں تشریف فرما تھے ۔آفاق خیالی اپنے جلالی انداز میں بہت معقول باتیں کر رہے تھے اور مزید پڑھیں
آپ یقین کریں سفر میرا شوق بھی ہے اور دل لگانے کا بہانہ بھی‘ لیکن موجودہ حالات میں کم از کم اس کا مجھے ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ بندہ ملکی سیاست پر کڑھنے سے بچ جاتا ہے۔ دورانِ مزید پڑھیں
عمران خان اپنی زندگی کے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں۔ ان کی پہاڑ جتنی بڑی اَنا انہیں نیچے نہیں اترنے دے رہی۔ وہ ایک ایسے گرداب میں پھنس چکے ہیں جہاں سے نکلنے کا انہیں کوئی راستہ نظر مزید پڑھیں
میرےفیس بک فرینڈز بڑے رنگ برنگے لوگ ہیں تاہم ان سب کا تعلق بنیادی طور پر ادب و ثقافت سے ہے ،فارغ اوقات میں مطالعہ کے علاوہ میری سب سے زیادہ دلچسپی ان دوستوں کی بھیجی ہوئی آڈیو، ویڈیو کلپس مزید پڑھیں