ورلڈ ملٹری کیڈیٹ گیمز میں دو میڈل جیتنے والے معید بلوچ وطن واپس پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر معید بلوچ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ معید بلوچ نے وینزویلا میں ہونیوالے مقابلوں میں ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل جیتا مزید پڑھیں
پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد پر خود کش حملے نے ایک بار پھر پوری قوم کو خون کے آنسو رُلا دیا ہے‘ سو سے زائد افراد جامِ شہادت نوش کر چکے اور دو سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں‘ان مزید پڑھیں
حالیہ دوچار برسوں میں جن تین بیانیوں کی وفات مبارک وقوع پذیر ہوئی ہے ان میں ایک بیانیہ تو یہ تھا کہ عمران خان بااصول سیاستدان ہیں‘ دوسرا بیانیہ تھا کہ میاں شہباز شریف نہایت ہی عمدہ منتظم اور حکمران مزید پڑھیں
پیرپگاڑا صاحب نے جنرل ضیادور میں الگ ہی روحانی‘ سیاسی لیکن پرسرار شخصیت بنا لی تھی جس کا اپنا ہی چارم تھا۔ پیرپگاڑا نے اپنے والد کے انگریزوں کے ہاتھوں پھانسی لگنے کے بعد ایک سبق سیکھا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں
(گزشتہ سے پیوستہ) اقبالؔ نے کہا تھا کہ ہے وہی تیرے زمانے کا امامِ برحق جو تجھے حاضروموجود سے بیزار کرے باچا خان اس لحاظ سے حاضروموجود سے بیزار تھے۔ انہوں نے یہ نہیں دیکھا کہ باقی لوگ کیا کرتے مزید پڑھیں
کل ایک لاجواب شعر سنا ہے، آپ بھی سنیے اگر تانگے پہ آنا تھا تو پیچھے بیٹھ جانا تھا تیرے پہلو میں بیٹھا کوچوان اچھا نہیں لگتا اس شعر سے اندازہ ہوتا ہے کہ شاعر کس درجہ پوزیسوہے اور تانگے مزید پڑھیں
ہم نے طے کر رکھا ہے کہ اگر آسمان بھی گرتا ہے تو گر جائے‘ ہم نے اپنی روش نہیں بدلنی۔ پچھلی دفعہ بھی طالبان خود تھک ہار کر پیچھے ہٹ گئے تھے‘ ورنہ ہمارے اندر ان کے لیے محبت مزید پڑھیں
جس طرح ہمارے بلوچستان کے لوگ بجاطور پر احساس محرومی کا شکار ہیں اسی طرح میں بھی ایک حوالے سے احساس محرومی کا مارا ہوا ہوں۔ میرا احساس محرومی یہ ہے کہ اپنی طالب علمی کے زمانے میں مجھے مرحوم مزید پڑھیں
اگر کسی کو آنکھیں اور دماغ کی کھڑکیاں کھولنے کی توفیق ہی نہ ہو تو اور بات ہے مگر جنہیں اللہ تعالیٰ نے یہ نعمت بخشی ہوئی ہے اور وہ آنکھیں کھول کر دیکھتے ہیں اور دماغ کی کھڑکیاں کھول مزید پڑھیں
سردیوں کے ذکر سے اپنے کالم کا آغاز کرنے لگا ہوں اور اگر آپ مجھ سے امید کرتے ہیں کہ موقع کی مناسبت سے ہی آپ کو شعیب بن عزیز کا مقبول عام شعر ؎ اب اداس پھرتے ہو سردیوں مزید پڑھیں
یہ14 جنوری کی رات تھی‘ پشاور کے سربند تھانے پر دستی بم سے حملہ ہو گیا‘ دھماکا ہوا اور پورا علاقہ لرز گیا‘ وائر لیس پر کال چلی اور ڈی ایس پی سردار حسین فوری طور پر تھانے پہنچ گئے‘ مزید پڑھیں