چکوال میں شقی القلب باپ نے شیر خوار بچی کو رونے پر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق چکوال میں تلہ گنگ کے علاقے بلال آباد میں باپ کے ہاتھوں 8 ماہ کی بچی کے قتل کا واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں
پاکستان کا کم و بیش ایک تہائی حصہ ابھی تک پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ ساڑھے تین کروڑ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ سینکڑوں اللہ کو پیارے ہو چکے‘ اور ان سے کئی گنا زخمی ہو گئے۔ لاکھوں گھر مسمار مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے ملک میں سیلاب کی بدترین صورتحال کے پیش نظر تمام ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ اس التوا کی زد میں آ کر ملتان کے حلقہ این اے 157میں آج کے روز (مورخہ 11ستمبر) ہونے والا ضمنی مزید پڑھیں
امریکی ریاست فلاڈیلفیا کے ائیرپورٹ پر دوست نے اتارا۔ بیس دن قیام کے بعد اب وطن واپسی تھی۔ میں بیرونِ ملک مشکل سے تین چار دن ہی گزار پاتا ہوں پھر مونجھ ( اداسی) گھیر لیتی ہے۔ گھر‘ یار دوست مزید پڑھیں
کل میں ڈاکٹر صداقت علی کے پاس بیٹھا انہیں بتا رہا تھا کہ مجھ پر کبھی کبھی اداسی کا دورہ پڑتا ہے اور پھر ساری دنیا سے بے خبر اور الگ تھلگ ہو جاتا ہوں۔ انہوں نے وجہ پوچھی تو مزید پڑھیں
لوگ حیران اور پریشان ہیں کہ پنجاب میں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے کامیاب ترین قرارپانے والے میاں شہباز شریف معیشت پر قابو پانے میں کیوں کامیاب نہ ہو سکے اور نہ وہ معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے عمران مزید پڑھیں
چاچا نور محمد میرا بچپن کا دوست تھا۔ اللّٰہ جانے چھوٹے بڑے سب اسے چاچا کیوں کہتے !سکول میں اس کے ٹیچر بھی اسے چاچا نور محمد کہتے تھے، اس سے چاچے کو یہ اندازہ ہوا کہ اس کے سامنے مزید پڑھیں
وہی ہوا جس کی کم از کم عمران خان اور ان کے حامیوں کو توقع نہیں تھی۔ ایک اور سابق وزیراعظم اس وقت عدالت کے رحم و کرم پر ہے۔ بظاہر ایک اور وزیراعظم کو توہین عدالت کیس میں سزا مزید پڑھیں
رات کے ایک بجے جب میں گجرات سے لاہور آنے کے لئے ویگن (شیر دی بچی) پر سوار ہوا تو مجھے ڈرائیور کے برابر سیٹ ملی جو پنڈی سے آنے والے ایک مسافر نے ابھی ابھی خالی کی تھی ۔میرے مزید پڑھیں
آپ یقین کریں میںآج کل جب بھی دائیں بائیں دیکھتا ہوں تو مجھے دوپاکستان نظر آتے ہیں‘ ایک پاکستان عمران خان کا پاکستان ہے‘ اس میں کنفیوژن‘ بحران‘ سیاسی افراتفری‘ دیوالیہ پن اور فساد کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا مزید پڑھیں
اس ملک میں دو فتوے بہت آسانی سے لگائے جا سکتے اور لگائے جاتے ہیں۔ پہلا فتویٰ کفر کا ہے اور دوسرا غداری کا۔ دونوں اقسام کے فتووں کی نہ تو اس ملک میں کمی ہے اور نہ ہی کوئی مزید پڑھیں