ترکیہ میں سڑکوں سے آوارہ کتے ہٹانے کے قانون کی منظوری دے دی گئی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ملک میں آوارہ کتوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے نیا قانون ضروری ہے۔ ترک حکومت کی مزید پڑھیں
عمران خان اور مریم نواز جب سے لیہ میں جلسے کرکے آئے ہیں تب سے بڑی تعداد میں سوشل میڈیا پر یار دوست ان جلسوں کے بارے مجھ سے فیڈ بیک مانگ رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے دوست زیادہ مزید پڑھیں
میرا پورا بچپن اور جوانی اسی کوشش اور خواہش میں گزری کہ اپنے دوستوں کی طرح مجھے سیٹی بجانا آ جائے۔ وہ درمیان والی دو انگلیاں زبان تلے رکھتے تھے پھر ہوا کا دبائو شاید دانتوں کے درمیان ڈالتے اور مزید پڑھیں
ابھی آزاد کشمیر میں تو پھر بھی غنیمت ہے جہاں درخت اور جنگل کسی حد تک محفوظ ہیں مگر وہ بھی قابلِ رشک تو بہرحال ہرگز نہیں‘ بس گزارہ کہہ لیں یا پھر دیگر علاقوں سے نسبتاً بہتر صورت حال مزید پڑھیں
ایک زمانہ تھا کہ ’’معاصر‘‘ کا دفتر پرانی انارکلی کی ایک قدیم عمارت میں ہوتا تھا، اس عمارت میں چند دفاتر تھے اور باقی فلیٹ اور گھر تھے ،جن میں بعض بہت ممتاز شخصیات بھی رہتی تھیں ،میرے دفتر میں مزید پڑھیں
ہمارے سامنے ذہنی معذور نوجوان بیٹھا تھا‘ وہ نوجوان ہوش اور حواس سے بہت دور دنیا کے ہر تقاضے سے محروم تھا‘ چاولوں کی پلیٹ اس کے سامنے پڑی تھی اور وہ جانوروں کی طرح دونوں ہاتھوں سے چاول پھانک مزید پڑھیں
پتا نہیں کیا لکھنا تھا۔ اب کچھ بھی لکھنے کو دل نہیں کر رہا۔ لاہور کی ایک خبر نے دل ہی اداس کر دیا ہے۔ لاہور میں ایک گھر میں کام کرنے والے دو بچوں پر شدید تشدد کیا گیا۔ مزید پڑھیں
دوست ارشد چودھری ملنے آئے۔ میں نے حال احوال پوچھا تو کہنے لگے کہ جہاں جائیں جس سے بات کریں مایوسی سی ہے۔کوئی بندہ خوش نہیں ملتا۔کچھ دن پہلے وہ یورپ گئے تھے۔وہاں بھی پاکستانیوں سے ملے تھے۔اب پاکستان واپس مزید پڑھیں
لابسٹر (Lobster) سمندر میں ہوتے ہیں اور ہم انسان انھیں بڑی رغبت سے کھاتے ہیں‘ ہم اور لابسٹر دونوں مکمل طور پر مختلف مخلوق ہیں لیکن اس کے باوجود ہم دونوں میں ایک چیز کامن ہے اور وہ ہے سیروٹونین مزید پڑھیں
میں بہت کم کوئی خط اپنے کالم میں درج کرتا ہوں۔ کوئٹہ سے مگرصلاح الدین خلجی نے جو خط لکھا ہے اس سے بلوچستان کی محرومیوں کا ایک اور پہلو نمایاں ہوا ہے۔ خط ملاحظہ فرمائیں۔ محترم عطاء الحق قاسمی مزید پڑھیں
ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں مون سون کی بارشوں میں شدت آتی جا رہی ہے وہیں پاکستان کی سیاست میں تلخی بھی بڑھ رہی ہے۔ عمران خان نے 22برس انتظار اس لیے کر لیا تھا کیونکہ تب انہیں پتا مزید پڑھیں