لبنان دھماکوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں پیجرز بنانے والوں کی بین الاقوامی تلاش کا سلسلہ تائیوان اور ہنگری سے ہوتا ہوا اب بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تاحال یہ سوال مزید پڑھیں
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں فوج کیلئے ڈرونز اور دھماکا خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں چھ خواتین سمیت کم از کم 9 افراد ہلاک اور3زخمی ہو گئے ۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے مزید پڑھیں
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے لاہور ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی ہلاکت کے کیس میں ملزم افنان کی عمر کے تعین کا ٹیسٹ دوبارہ کرانے کی اجازت دے دی۔ مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے غریب آباد انڈر پاس میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والی خاتون رخشندہ علاج کے دوران ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون گذشتہ روز شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر انڈر پاس سے گزر رہی مزید پڑھیں
برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ شریف کے قتل کے الزام میں اس کے والد، سوتیلی ماں اور چچا کی اولڈ بیلی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی ہوئی ہے، اس موقع پر تینوں ملزمان نے قتل کے جرم مزید پڑھیں
خیبر پختون خوا کے 2 اضلاع میں دہشت گردوں کے حملوں میں 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں دہشت گردوں نے باڑہ کی نالہ جوائنٹ پوسٹ پر حملہ کیا جس میں 2 سیکیورٹی مزید پڑھیں
کراچی میں گذشتہ روز سائٹ سپر ہائی وے سے پلاٹ خریدنے کے بہانے بلا کر اغواء کیا جانے والا نوجوان مجتبیٰ گھر پہنچ گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ اہلِ خانہ نے نوجوان کے واپس گھر پہنچنے مزید پڑھیں
راولپنڈی میں تھانہ پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے بعد جوابی فائرنگ سے مقدمات میں مطلوب 3 ڈاکو ہلاک مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں 14 کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق چھاپوں کے دوران 1 ٹن 74 کلو گرام مزید پڑھیں
میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے ملزم سابق پولیس اہلکار گلزار خان، احمد خان اور دیگر سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں کی سماعت مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے احسن آباد میں 19 سال کے لڑکا کو گاڑی سمیت اغواء کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ اغواء کار فیملی کو گاڑی سے اتار کر نوجوان کو اپنے ساتھ لے گئے، متاثرہ مزید پڑھیں