درسگاہوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی سے ہی ملک خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا،وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے تعلیمی ادارروں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اداروں میں معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں کیونکہ درسگاہوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی کے ذریعے ہی ملک خوشحالی اور ترقی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کا گھوسٹ ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے گھوسٹ ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے گھوسٹ ملازمین کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 40 ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا مزید پڑھیں

افغان صوبے ننگرہار میں محکمہ تعلیم کی ملازمین کو داڑھی رکھنےکی ہدایت

افغان صوبے ننگرہار میں محکمہ تعلیم نے مرد ملازمین کو داڑھی رکھنے اور خواتین ملازمین کو حجاب پہننےکی ہدایت کر دی۔ افغان میڈیا کے مطابق ننگرہارکے ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ سے جاری حکم نامے میں مرد ملازمین کو ‘شریعت’ کے مطابق داڑھی مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان انٹری لیول پر ہی ایک لاکھ روپے تنخواہ کن شعبوں میں حاصل کر سکتے ہیں؟

پاکستان میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پڑھے لکھے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد بیرون ممالک منتقل ہونے اور نوکریاں تلاش کرنے میں اپنی توانیاں صرف کرتی ہے کیونکہ ان کے مطابق ملک میں رہتے ہوئے ایک تو نوکریوں مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، الیکٹورل کالج کا اعتماد کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت مسلم لیگ قائداعظم کا مشاورتی اجلاس ہوا،اجلاس میں مسلم لیگ قائداعظم کے الیکٹورل کالج کے تمام عہدیدار شریک ہوئے۔ اجلاس میں چودھری وجاہت حسین، حسین الٰہی ایم این اے، سینیٹر کامل علی مزید پڑھیں

اسکول یونیفارم لازمی کرنے سے طلبا میں سماجی عدم مساوات ختم ہوسکتا ہے، فرانسیسی خاتون اول

فرانس کی خاتون اول بریگزٹ میکرون نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ اسکول یونیفارم کو لازمی قرار دینے سے فرانسیسی طلباء میں سماجی عدم مساوات سے نمٹا جا سکتا ہے۔ بریگزٹ میکرون کا کہنا تھا کہ برانڈڈ کپڑوں کے مزید پڑھیں

افغانستان میں زیر تعلیم میڈیکل طلبہ کا پاکستانی یونیورسٹیز میں ٹرانسفر کا جائزہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوارڈینیشن کاجمعہ کو اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ڈاکٹر محمد ہمایوں مہمند کی زیر صدارت منعقد ہوا۔افغانستان میں زیر تعلیم میڈیکل طلبہ کا پاکستانی یونیورسٹیز میں ٹرانسفر کاجائزہ لیا گیا، چیئرمین مزید پڑھیں

قرآن مجید لازمی مضمون قرار ،امتحان کتنے نمبر کا ہو گا ؟

قرآن مجید بمعہ ترجمہ لازمی مضمون کے طور پر تمام سرکاری نجی سکولوں میں پڑھایا جائے گا۔قرآن مجید بمعہ ترجمہ کا سالانہ امتحان مین سو نمبر کا پیپر بھی لیا جائے گا۔ سکولوں میں قرآن مجید بمعہ ترجمہ مضمون کا مزید پڑھیں

خواتین پر یونیورسٹی تعلیم کی پابندی کا فیصلہ صحیح ہے، طالبان

افغان طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے یونیورسٹی میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ بلال کریمی نے عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں تعلیم اور ترقی کے امور مزید پڑھیں