افغان لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی افسوسناک، طالبان سے مذاکرات جاری رہنے چاہئیں، بلاول

واشنگٹن-وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےکہاہےکہ افغانستان میں لڑکیوں کی جامعات میں تعلیم پر پابندی پر افسوسناک ہےتاہم تمام اختلافات کے باوجود بہترین طریقہ یہ ہے کہ طالبان حکمرانوں کے ساتھ مذاکرات جاری رہنے چاہئیں،واشنگٹن کے دورے پر موجود بلاول مزید پڑھیں

طالبان، خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کا فیصلہ واپس لیں، سعودی عرب

سعودی عرب نے طالبان سے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی وزارت خارجہ نے افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے فیصلے پر حیرت و افسوس مزید پڑھیں

خواتین کی تعلیم کی حمایت میں مرد بھی پیش پیش

افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے خلاف احتجاج اور مظاہروں میں مردوں نے بھی شرکت کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ننگرہار یونی ورسٹی کے میڈیکل فیکلٹی کے طلبہ نے احتجاجاً امتحانات میں بیٹھنے سے انکار کردیا مزید پڑھیں

افغانستان، مسلح گارڈز نے طالبات کو یونیورسٹیوں میں داخل ہونے سے روکدیا

کابل – افغانستان میں مسلح گارڈز نے بدھ کے روز سیکڑوں طالبات کو افغان یونیورسٹیوں کے کیمپسز میں داخل ہونے سے روک دیا، یہ اقدام طالبان کی وزارت تعلیم کی جانب سے خواتین کے یونیورسٹیز میں تعلیم پر پابندی عائد مزید پڑھیں

طالبان لڑکیوں کو علم حاصل کرنے سے نہیں روک سکتے، ملالہ یوسفزئی

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ طالبان لڑکیوں کو علم حاصل کرنے سے نہیں روک سکتے۔ طالبان کی طرف سے افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے ملالہ نے کہا کہ طالبان مزید پڑھیں

افغانستان میں خواتین پر یونیورسٹیوں کے دروازے بند: ’طالبان نہیں بدلے‘

افغانستان میں اعلیٰ تعلیم کے وزیر مولوی ندا محمد ندیم کے خط کے مطابق طالبان حکومت نے یونیورسٹیوں میں خواتین کے لیے تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔ طالبان حکومت کا یہ حکم فوری طور پر لاگو کر دیا مزید پڑھیں

میڈیکل کی تعلیم لیے بغیر لڑکی ایک سال تک ڈاکٹر بن کر علاج کرتی رہی

ترکیہ میں ایک 20 سالہ لڑکی طب کی تعلیم لیے بغیر اسپتال میں ڈاکٹر کے طور پر کام کر رہی تھی جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ آئیزے اوزکیراز کی فیملی اسے ڈاکٹر بنانا چاہتی تھی لہٰذا اس نے ہائی اسکول مزید پڑھیں

سانحہ اے پی ایس میں زخمی ہونیوالے طالبعلم احمد نواز آج اقوام متحدہ میں خطاب کریں گے

نیویارک : سانحہ اے پی ایس میں زخمی ہونیوالے طالبعلم احمد آج اقوام متحدہ میں خطاب کریں گے ، والد کا کہنا ہے کہ میرے شہید اور غازی بیٹے میرا فخر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی پبلک اسکول میں دہشت مزید پڑھیں

مولانا آزاد فیلو شپ بند ہونے سے اقلیتی طلبا پر کیا اثر پڑے گا؟

زاہد حسین، جتیندر سنگھ، ستنجیل نمگیال اور علی کیف… یہ ان ہزاروں اقلیتی طلباء کے ناموں میں سے چند ایک ہیں جو ایک طویل جدوجہد کے بعد یونیورسٹی تک پہنچے ہیں۔ ایسے ہزاروں اقلیتی طلبہ پچھلے کچھ دنوں سے پریشان مزید پڑھیں

ملالہ کی درخواست پر پنجاب کے اسکولوں میں سزا پر پابندی کا قانون لانے کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی درخواست پر صوبے کے اسکولوں اور مدارس میں سزا پر پابندی کا قانون لانے کا اعلان کر دیا۔ ملالہ یوسف زئی نے دورہ پاکستان کے موقع مزید پڑھیں